ETV Bharat / state

اردو یونیورسٹی میں داخلے جاری - مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں فاصلاتی طرز تعلیم کے مختلف کورسز میں داخلے جاری ہیں۔ جس کی آخری تاریخ یکم اگست 2019 ہے۔ مزید تفصیلات یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے باب الداخلہ کے قریب انتظامی عمارت کا منظر
author img

By

Published : Jul 7, 2019, 4:45 PM IST

مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی فاضلاتی کورسس ایم اے اردو ( اردو ،انگریزی، تاریخ، ہندی، عربی اور اسلامک اسٹڈیز ) بی اے بی ایس سی ( لائف سائنسس اور فزیکل سائنسس ) ڈپلومہ ان ( ٹیچ انگلش اور جرنلزم اینڈ ماس کمیونکیشن) اور سرٹیفیکٹ کورسس ( اہلیت اردو بذریعہ انگریزی اور فنکشنل انگلش برائے اردو داں) میں داخلے جاری ہے۔ ای پراسپکٹس اور آن لائن درخواست فارم ویب سائٹ htts:manuuceo.in/DDEOnlineAdmission19/ پر دستیاب ہے۔تمام کورسس کے لیے درخواست 200 روپیے رجسڑیشن فیس کے ساتھ آن لائن داخل کرنا ہوگا۔ جس کی آخری تاریخ یکم اگست 2019 ہے۔ تفصیلات کے لیے طلبا رہبری یونٹ ہیلپ لائن 23008463-040 اور 23120600-040 ( ایکسٹنشن 2207 ) سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

اس کے علاوہ طلبا حیدرآباد نئی دہلی کولکتہ بنگلورو ممبئی پٹنہ دربھنگہ (بہار) بھوپال رانچی امراوتی سری نگر (جموں و کشمیر) جموں نوح (میوات) لکھنٔو میں واقع یونیورسٹی کے ریجنل / سب ریجنل سنٹرس سے رابطہ کرسکتے ہیں۔تفصیلات ویب سائٹ www.manuu.ac.in سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔

Intro:حیدرآباد - قطب شاہوں کے شہر حیدرآباد دکن ایک طرف ثقافتی ادبی اور تاریخی عمارتوں کا شہر ہے - دوسری جانب یہ شہر کھانوں کا شہر بھی ہے - ذائقہ دار کھانوں کے لئے آپنا ایک مقام رکھتا ہے _ حیدرآبادی بریانی" ایرانی چائے "نہاری نان روٹی " قطب شاہی بادشاہوں کے ساتھ ایرانی سے حیدرآباد دکن کو کئی ایرانی ڈسٹنس کو لایا گیا- اسی میں نان کی روٹی ہے جو شاہ دسترخوانوں کی زینت ہوا کرتی تھی - دعوت تقریب میں نان کی روٹی کے بغیر دعوت ادھوری دیکھتی ہے- نان روٹی میں میداہ گھی خمیر سے تیار کیا جاتا ہے - یہ روٹی موٹی ہوتی ہے لیکن نرم ہوتی ہے- مریضوں کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے - شہر حیدرآباد میں منشی نان کی دوکان نامپلی میں ایک تاریخی رکھی تی ہے - منشی نان 100 سال سے اپنا مقام رکھتی ہے - منشی صاحب کی نان روٹی کو اصیف جہاہ بادشاہوں اور نوابوں نے اپناء دسترخوان میں شامل کیا - آج بھی منشی صاحب کی نان روٹی اپنا مقام اور اپنی مقبولیت میں کمی ہونے نہیں دیں- آج بھی منشی صاحب کی نان ان کی دکان پر لوگوں خطار میں خریداری کرتے ہیں- بائٹ خواجہ محمد الیاس مالک دوکان

Body:حیدرآباد - قطب شاہوں کے شہر حیدرآباد دکن ایک طرف ثقافتی ادبی اور تاریخی عمارتوں کا شہر ہے - دوسری جانب یہ شہر کھانوں کا شہر بھی ہے - ذائقہ دار کھانوں کے لئے آپنا ایک مقام رکھتا ہے _ حیدرآبادی بریانی" ایرانی چائے "نہاری نان روٹی " قطب شاہی بادشاہوں کے ساتھ ایرانی سے حیدرآباد دکن کو کئی ایرانی ڈسٹنس کو لایا گیا- اسی میں نان کی روٹی ہے جو شاہ دسترخوانوں کی زینت ہوا کرتی تھی - دعوت تقریب میں نان کی روٹی کے بغیر دعوت ادھوری دیکھتی ہے- نان روٹی میں میداہ گھی خمیر سے تیار کیا جاتا ہے - یہ روٹی موٹی ہوتی ہے لیکن نرم ہوتی ہے- مریضوں کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے - شہر حیدرآباد میں منشی نان کی دوکان نامپلی میں ایک تاریخی رکھی تی ہے - منشی نان 100 سال سے اپنا مقام رکھتی ہے - منشی صاحب کی نان روٹی کو اصیف جہاہ بادشاہوں اور نوابوں نے اپناء دسترخوان میں شامل کیا - آج بھی منشی صاحب کی نان روٹی اپنا مقام اور اپنی مقبولیت میں کمی ہونے نہیں دیں- آج بھی منشی صاحب کی نان ان کی دکان پر لوگوں خطار میں خریداری کرتے ہیں- بائٹ خواجہ محمد الیاس مالک دوکان

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.