ETV Bharat / state

حیدرآباد میٹرو ریل خدمات میں خلل - اردو نیوز تلنگانہ

ایل بی نگر۔ میاں پور، ناگول۔ رائے درگ سمت میں میٹرو ریل تاخیرسے چل رہی ہے۔

حیدرآباد میٹرو ریل خدمات میں خلل
حیدرآباد میٹرو ریل خدمات میں خلل
author img

By

Published : Jan 5, 2021, 1:39 PM IST

دو کوریڈارز میں تکنیکی خرابی کی وجہ سے میٹروریل خدمات رک گئیں۔

ایل بی نگر۔ میاں پور، ناگول۔ رائے درگ سمت میں میٹرو ریل تاخیرسے چل رہی ہیں۔

اسمبلی اسٹیشن کے پاس میٹروریل 30 منٹ تک کےلیے رک گئی جس کی وجہ سے امیرپیٹ کی سمت جانے والی میٹروریل رک گئی۔

میٹروخدمات میں خلل کی وجہ سے خاص طورپر ریل کے ذریعہ دفاترجانے والوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

تکنیکی خرابی کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ چونکہ آر ٹی سی سروس لاک ڈاون کے بعد مکمل طور پر بحال نہیں ہوئی۔ اس لیے حیدرآباد میں زیادہ تر لوگ میٹرو سےسفر کررہے ہیں۔

نوٹ: آج میٹرو سے سفر کرنے کا ارداہ رکھنے والے مسافرین کو مشورہ دیاجاتا ہے کہ وہ سفر سے پہلے اسٹیشن سے رابطہ کریں پھر سفر کے لیے نکلیں۔

یہ بھی پڑھیں:تلنگانہ وزیر پی اجئے کا سائیکل دورہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.