ETV Bharat / state

New Sub Inspectors of Police: ہمیں مل کر طویل سفر طے کرنا ہے - سماج کے شہریوں کی سلامتی پولیس کی ذإہ داری ہے

حیدرآباد سٹی پولیس کمشنر Hyderabad Police Commissioner انجنی کمار نے نئے تقرر شدہ سب انسپکٹرز سے کہا 'ہمیں مل کر طویل سفرکرنا ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ بنیادی طورپرسماج کے شہریوں کی سلامتی Security of Citizens، تحفظ Protection آرام،سہولت اور خوشی کے لئے ہمیں یہ کام اورموقع دیاگیا ہے۔'

ہمیں مل کر طویل سفر طئے کرنا ہے'
ہمیں مل کر طویل سفر طئے کرنا ہے'
author img

By

Published : Nov 29, 2021, 7:25 PM IST

کمشنر پولیس حیدرآباد Hyderabad Police Commissioner انجنی کمارنے حیدرآباد سٹی پولیس City Police کے نئے تقررشدہ سب انسپکٹرس کا استقبال کیااور کہا کہ 'ہمیں فخر ہے کہ حیدرآباد سٹی پولیس، تلنگانہ کا سب سے بڑاخاندان ہے۔آج تمام سب انسپکٹرس تلنگانہ کے اس بڑے خاندان میں شامل ہوگئے ہیں۔

ہمیں مل کر طویل سفرکرنا ہے۔انہوں نے واضح کیا کہ بنیادی طورپرسماج کے شہریوں کی سلامتی Security of Citizens، تحفظ Protection آرام، سہولت اور خوشی کے لئے ہمیں یہ کام اور موقع دیا گیا ہے۔'

انہوں نے حیدرآباد سٹی پولیس کے نئے تعینات کردہ سب انسپکٹرس کے ساتھ تبادلہ خیال کے سیشن کا سی اے آر ہیڈ کوارٹرس پیٹلہ برج میں افتتاح کیا اور خطاب کیا۔ ساتھ ہی انہوں نے تمام سینئر عہدیداروں کا تعارف بھی کروایا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.