ETV Bharat / state

رہنےکے لیے جگہ فراہم کرنے کی اپیل

author img

By

Published : Dec 4, 2020, 1:43 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں عالمی یوم معذورین کے موقع پر شہر کے معذورین نے ریاستی حکومت سے درخواست کی کہ ان کے رہنے کے لیے زمین/گھر کا انتظام کیا جائے۔

رہنےکے لیے جگہ فراہم کرنے معذورین کی اپیل

عالمی یوم معذور ین کے موقع پر یادگیر کے کئی معذورین نے کہا کہ انھیں کئی مسائل سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔ خاص طور پر ڈاکٹر سرٹیفیکیٹ کے لیے انھیں بہت تکلیف اٹھانی پڑتی ہے۔کیونکہ ڈاکٹر کی سرٹیفیکیٹ پر ہی سارا دار و مدار ہوتا ہے سرکاری امداد کے لیے اور پنشن کے لیے سب سے پہلی چیز کی ضرورت ہوتی ہے وہ سرٹیفیکیٹ کی ہی ہوتی ہے جس کو نکالنے میں کافی دشواری پیش آتی ہے۔

بتایا گیا ہے کہ معذورین کو یادگیر بلدیہ کی جانب سے تین پہیوں والی گاڑی دی جاتی ہے مگر اکثر و بیشتر دیکھنے میں یہ آتا ہے کہ رکن بلدیہ کے اطراف کے لوگوں کو ہی یہ سہولت مہیا کی جاتی ہےجس کی وجہ سے کئی مستحق معذور اس امداد سے محروم رہتے ہیں۔ اس کے علاوہ معذورین کے لئے ماہانہ پنشن دی جاتی ہے جو پوسٹ آفس کے ذریعے ملتی ہے مگر بہت کم لوگ ایسے ہوتے ہیں جو یہ سرکاری اسکیم اور سہولتوں سے فائدہ اٹھاتے ہیں۔

بہت سارے معذور ایسے بھی ہیں جنہیں حکومت سے ملنے والی امداد سے متعلق معلومات نہیں ہے۔ضرورت اس بات کی ہے کہ ایسے مستحق معذوروں کو سرکاری اسکیمز اور سرکار کی جانب سے ان کو ملنے والی سہولیات سے متعلق انھیں واقف کرائیں اور انھیں امداد فراہم کریں۔

یہ بھی پڑھیں:بنگلور تشدد معاملہ: سابق کارپوریٹر اے آر ذاکر گرفتار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.