ETV Bharat / state

Cricket Betting Case in Hyderabad: حیدرآباد میں کرکٹ سٹہ بازی، تین افراد گرفتار - چھتری ناکہ علاقہ میں ایک مکان پر چھاپہ

ٹاسک فورس نارتھ زون کی ٹیم نے چھتری ناکہ پولیس کے ساتھ مل کر چھتری ناکہ علاقہ میں ایک مکان پر چھاپہ مارتے ہوئے بُگل کنٹہ میں مقیم راجستھان کے 29 سالہ جئیش، 30 سالہ جے راہل، 31 سالہ ٹی نکھل کو گرفتار کرلیا۔ Cricket Betting Case in Hyderabad

حیدرآباد میں کرکٹ سٹہ بازی، تین افراد گرفتار

author img

By

Published : May 4, 2022, 9:17 PM IST

حیدرآباد: حیدرآباد پولیس نے تین افراد کو گرفتار کرتے ہوئے کرکٹ سٹہ بازی کے ریکٹ کو بے نقاب کیا۔ پولیس نے ان کے قبضہ سے 2.10 لاکھ روپے کے ساتھ ساتھ تین سل فونز بھی ضبط کیے۔ ایک اطلاع پر ٹاسک فورس نارتھ زون کی ٹیم نے چھتری ناکہ پولیس کے ساتھ مل کر چھاپہ مارا۔

اس کارروائی میں پولیس نے چھتری ناکہ علاقہ میں ایک مکان پر چھاپہ مارتے ہوئے بُگل کنٹہ میں رہنے والے 29 سالہ جئیش راوت (متوطن راجستھان)(بُکی)، 30 سالہ جے راہل (سب بُکی)، 31 سالہ ٹی نکھل کو گرفتار کرلیا۔ یہ افراد آن لائن کرکٹ بٹنگ کررہے تھے۔ ملزمین کو مزید کارروائی کیلئے چھتری ناکہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ Cricket Betting Case in Hyderabad

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.