ETV Bharat / state

حیدرآباد: ونستھلی پورم کے بعض علاقے کنٹینمنٹ زونس میں - تلنگانہ نیوز

شہر حیدرآباد کے ونستھلی پورم علاقہ میں کورونا وائرس کے معاملات میں اضافہ کے پیش نظر کل سے اس علاقہ کے مختلف مقامات کو کنٹینمنٹ زونس میں تبدیل کیاجائے گا۔

کورونا وائرس
کورونا وائرس
author img

By

Published : May 3, 2020, 5:56 PM IST

اس علاقہ کے ہوداسائی نگر،اے،بی ٹائپ کالونی،ایس کے ڈی نگر،کملانگر،سچی والئے نگرکالونی کل سے ایک ہفتہ تک کنٹنمنٹ زونس میں رہیں گے۔رکن اسمبلی دیوی ریڈی سدھیرریڈی نے یہ بات بتائی۔

ونستھلی پورم کے حدود میں واقع رعیتو بازار، فروٹ مارکٹس بند رہیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.