ETV Bharat / state

کامیڈی اداکار وینو مادھو چل بسے

تلگو فلموں کے مشہور و معروف کامیڈی اداکار وینو مادھو کا علاج شہر حیدرآباد کے یشودھا اسپتال میں کیاجارہا تھا جہاں انہوں نے آخری سانس لی۔

author img

By

Published : Sep 25, 2019, 2:50 PM IST

Updated : Oct 1, 2019, 11:33 PM IST

کامیڈی اداکار وینو مادھو چل بسے

وینو مادھو کی حالت کافی تشویشناک تھی اور ان کو ونٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا۔گردے اور جگر کے عوارض کے سبب ستمبر کے پہلے ہفتہ میں ان کو اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔

مذکورہ اداکار نے تقریباً 600 تلگو فلموں میں کام کیا اور انھیں 2006 میں نندی ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Oct 1, 2019, 11:33 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.