ETV Bharat / state

چیف سکریٹری تلنگانہ کے ساتھ مرکزی ٹیم کی میٹنگ - تلنگانہ میں کورونا کیسز

کورونا معاملات میں اضافے کی وجوہات اور وبا کو روکنے کے لیے اقدامات سےمتعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

چیف سیکریٹری تلنگانہ کے ساتھ مرکزی ٹیم کی میٹنگ

author img

By

Published : Aug 10, 2020, 12:49 PM IST

تلنگانہ کے چیف سیکریٹری سومیش کمار کے ساتھ مرکزی ٹیم کے وفد کی میٹنگ ہوئی جس میں کورونا کیسز اور اس کے انسداد سے متعلق کیےجانے والے اقدامات پرمرکزی ٹیم نے جانکاری حاصل کی۔

اس موقع پر کورونا کیسز کی تعداد زیادہ پائے جانے والے اضلاع کی نشاندھی کی گئی، خاص طور پر حیدرآباد،رنگا ریڈی اور میڈچل ضلعوں میں کورونا معاملات میں اضافے کی وجوہات اور وبا کو روکنے کے لیے اقدامات پر غور کیا۔

نیتی آیوگ کے رکن ونود کمار پال نے مرکزی ٹیم کی قیادت کی اور تلنگانہ سے متعلق کورونا کسیز کی تفصیلات حاصل کیں۔

چیف سیکریٹری تلنگانہ سومیش کمار نے کہا کہ وزیر اعلی کے چندرشیکھر راو صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور روزانہ کی رپورٹ لیتے ہیں، وزیر اعلی نے ہسپتالوں میں تمام تر سہولتیں مہیا کرنے کے اقدامات کرنے حکام کو پابند کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:وزیراعلی کے چندرشیھکر راو کو ریونت ریڈی کا خط

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.