ETV Bharat / state

Padma Devender Reddy Birthday: میدک رکن اسمبلی کی سالگرہ پر خون کا عطیہ کیمپ منعقد

author img

By

Published : Jan 8, 2022, 11:01 PM IST

رکن اسمبلی میدک ایم پدما دیویندر ریڈی کی سالگرہ تقریب MLA Birthday Function مقامی کیمپ آفس میں جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی۔

میدک رکن اسمبلی کی سالگرہ پر خون کا عطیہ کیمپ منعقد

ٹی آر ایس کارکنوں اور رہنماوں TRS workers and Leaders نے پدما ریڈی کو مبارکباد دیتے ہوئے ٹاون کی مختلف اہم سڑکوں پر فلکیسز Flexes on Major Roads تنصیب کئے اور دفتر میں بلڈ ڈونیشن کیمپ Blood Donation Campکا قیام عمل میں آیا جس میں ٹی آر ایس کارکنان کی بڑی تعداد نے خون کا عطیہ دیا۔ اس کیمپ کی نگرانی ڈسٹرکٹ میڈیکل آفیسر ڈاکٹر وینکٹیشورلو نے کی۔

بلڈ ڈونیشن سے قبل مقامی مندر، گرجا گھر اور درگاہ حضرت سیف اللہؒ، سائنا پٹلم تالاب پر بھی ایم ایل اے میدک کی صحت اور درازی عمر کیلئے کارکنوں نے دعائیہ اجتماع منعقد کئے۔

اس تقریب میں صدر نشین بلدیہ ٹی چندرا پال، نائب صدرنشین بلدیہ ملکارجن گوڑ، صدر نشین زرعی مارکٹنگ کمیٹی بٹی جگپتی ، بلدی کونسلرس کرشنا ریڈی، جئے راج، آر کے سرینواس ، وسنت راج، محمد سمیع الدین، عارف امجد و دیگر رہنما ایم گنگادھر، سید عمرمحی الدین، محمد مجیب الدین، محمد عامر، محمد غفار، ایم اے حمید، سیامنگ ، جوائے کے علاوہ دیگر موجود تھے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.