ETV Bharat / state

پتلے کے ساتھ بی جے پی کارکن بھی جھلسے - ریاست تلنگانہ

ریاست تلنگانہ میں نو ماہ کی بچی کی عصمت دری کے خلاف پتلا جلانے کی کوشش میں چار بی جے پی کارکن بشمول پارٹی صدر راؤ پدماریڈی جھلس گئے۔

پتلے کے ساتھ بی جے پی کارکن بھی جھلسے
author img

By

Published : Jun 24, 2019, 6:48 PM IST

Updated : Jun 24, 2019, 7:28 PM IST

دیگر زخمیوں میں بی جے پی کے بی سرینواس، ایم سریش، بی وجئے لکشمی شامل ہیں ۔
بی جے پی اوبی سی مورچہ کے ریاستی صدر سرینواس 40 فیصد تک جل گئے ہیں۔ان کو علاج کے لیےہنمکنڈہ کے اسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب پارٹی کے کارکن نے جلائے گئے پتلے پر پیٹرول ڈالنے کی کوشش کی۔
پولیس اس معاملے کی جانچ کررہی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Jun 24, 2019, 7:28 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.