ETV Bharat / state

آندھرا پردیش کے وزیراعلی جگن کے سسر چل بسے - andhra pradesh news

آندھرا پردیش کے وزیراعلی وائی ایس جگن موہن ریڈی کے سسر گنگی ریڈی چل مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔

image
image
author img

By

Published : Oct 3, 2020, 1:19 PM IST

گنگی ریڈی گزشتہ چند دنوں سے بیمار تھے اور حیدرآباد کے ایک کارپوریٹ اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں انہوں نے سنیچر کی صبح کی اولین ساعتوں میں آخری سانس لی۔

گنگی ریڈی، آندھرا پردیش کے ضلع کڑپہ کے پُلی ویندلہ کے مشہور ڈاکٹر تھے جو غریبوں کی خدمت کرتے تھے۔ وہ سنہ 2001 تا 2005 تک رکن پارلیمان بھی رہے۔

انہوں نے ربیع کے موسم میں کسانوں کو تخم کی فراہمی کا مطالبہ کرتے ہوئے سنہ 2003 میں پدیاترا میں بھی حصہ لیا تھا۔ان کی آخری رسومات ہفتہ کی دوپہر انجام دی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.