ETV Bharat / state

دیشا انکاؤنٹر: دوبارہ پوسٹ مارٹم کے بعد لاشیں اہل خانہ کے حوالے - دیشا انکاؤنٹر میں سائبرآباد پولیس

دیشا انکاؤنٹر میں سائبرآباد پولیس کے ذریعے ہلاک ہونے والوں کا گاندھی ہسپتال سکندرآباد میں از سر نو پوسٹ مارٹم کیا گیا۔ جس کے بعد ان کی لاشوں کو اہل خانہ کے حوالے کیا گیا۔

Ames team again engaged in post mortem of Disha Encounter persens
دیشا انکاؤنٹر میں سائبرآباد پولیس کے ذریعے ہلاک ہونے والے مقتولین کا گاندھی ہسپتال سکندرآباد، حیدرآباد میں از سر نو پوسٹ مارٹم کیا گیا۔
author img

By

Published : Dec 23, 2019, 7:16 PM IST

آل انڈیا میڈیکل سائنس کی چار رکنی ٹیم نے اس پوسٹ مارٹم کو انجام دیا ہے یہ پوسٹ مارٹم نہایت رازداری کے ساتھ کیا گیا۔

ویڈیو : دوبارہ پوسٹ مارٹم کے بعد لاشیں اہل خانہ کے حوالے

اس دوران ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں کسی بھی شخص کا داخلہ سخت منع تھا۔

پوسٹ مارٹم سے قبل ڈاکٹرز نے انکاؤنٹر میں مارے گئے افراد کے ارکان خاندان کے ذریعے لاشوں کی شناخت کے بعد تنہائی میں بات کی۔

انکاؤنٹر میں ہلاک شدہ افراد کے وارثین نے ان لاشوں کو حوالے کرنے کی درخواست کی تھی تاکہ ان کی آخری رسومات ادا کی جاسکیں۔

اس سلسلے میں سپرنٹنڈنٹ گاندھی ہسپتال ڈاکٹر شراون کمار نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ 'صبح دس بجے پوسٹ مارٹم کا آغاز ہوا ایمس کے وفد کو مطلوبہ سہولیات فراہم کردی گیئں ہے، تاہم ہائی کورٹ کے حکم پر تمام کاروائی کی ویڈیو گرافی کروا رہے ہیں جو ہمیں عدلیہ کو پیش کرنی ہے'-

مزید پڑھیں: ریپ ملزمین کے انکاؤنٹر پر ہائی کورٹ میں پہلی سماعت

پوسٹ مارٹم کے بعد لاشوں کو ان کے افراد خاندان کے حوالے کرنے سے متعلق سپرنٹنڈنٹ نے کہا کہ ایمبولینس کے ذریعے لاشوں کو ان کے مقام روانہ کر دیا جائے گا'۔

Intro:سکندرآباد کے ہسپتال میں دیشا انکاؤنٹر میں سائبرآباد پولیس کے ذریعے ہلاک ہونے والے مقتولین کا از سر نو پوسٹ مارٹم جاری ہے_ آل انڈیا میڈیکل سائنس کی چار رکنی ٹیم اس پوسٹ مارٹم کو انجام دے رہی ہے یہ پوسٹ مارٹم نہایت رازداری کے ساتھ انجام دیا جارہا ہے اندر کسی کا بھی داخلہ سخت منع ہے_ پوسٹ مارٹم سے قبل ڈاکٹروں نے مقتولوں کے ارکان خاندان کے ذریعے لاشوں کی شناخت کے بعد تنہائی میں ان سے اس کے متعلق بات کی_ انکاؤنٹر میں ہلاک شدہ افراد کے اہل وارثین نے ان لاشوں کو حوالے کرنے کی درخواست کی تاکہ ان کی آخری رسومات ادا کی جاسکیں_

Body:اس سلسلے میں سپرنٹنڈنٹ گاندھی ہسپتال ڈاکٹر شراون کمار نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ صبح دس بجے پوسٹ مارٹم کا آغاز ہو ایمس کے وفد کو مطلوبہ سہولیات فراہم کردی گیئں ہم ہائی کورٹ کے حکم پر تمام کاروائی کی ویڈیو گرافی کروا رہے ہیں جو ہمیں عدلیہ کو پیش کرنی ہے ممکنہ طور پر شام چار بجے تک پوسٹ مارٹم مکمل ہو جائے گا_ پوسٹ مارٹم کے بعد لاشوں کو ان کے افراد خاندان کے حوالے کرنے کے متعلق سپرنٹنڈنٹ نے کہا کہ ایمبولینس کے ذریعے لاشوں کو ان کے مقام روانہ کر دیا جائے گا_

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.