سالگرہ کے دن، درخت کی شاخ گرنے کے نتیجہ میں کم عمر لڑکی کی مو ت ہوگئی جس کے سبب خوشیوں کا گھر ماتم کدہ میں تبدیل ہوگیا۔یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع کھمم میں پیش آیا۔تفصیلات کے مطابق ضلع کے ستوپلی کی 11سالہ لڑکی نکھل سنتوشی،گنگارام علاقہ کے ایک اسکول میں تعلیم حاصل کرتی ہے۔ Girl Died on her Birthday اپنی سالگرہ کے موقع پر جب وہ اپنے دادا کے ساتھ ٹو وہیلر پر ستوپلی آرہی تھی کہ تلامڈا علاقہ میں سڑک کے کنارے ایک درخت کی شاخ اتفاقاً ٹوٹ کر اس پر گر گئی جس کے نتیجہ میں اس سر پر شدید زخم آیا اور اس کی موت اسپتال منتقلی کے دوران ہوئی۔ Girl Dies after a Tree Branch Falls
یہ بھی پڑھیں: MBBS 3rd year student dies ایم بی بی ایس تھرڈ ائیر کی طالبہ کی موت