ETV Bharat / state

وانیسری کے فرزند وینکٹیش کارتک کا انتقال - وینکٹیش کارتک

مشہور اداکارہ وانیسری کے فرزند وینکٹیش کارتک کا آج چینگلپٹو میں واقع ان کی رہائش گاہ میں انتقال ہوگیا۔

Veteran actor Vanisri's son dies of cardiac arrest, last rites to be performed
وانیسری کے فرزند وینکٹیش کارتک کا انتقال
author img

By

Published : May 23, 2020, 5:49 PM IST

وانیسری کے بیٹے 36 سالہ وینکٹیش کارتک کا حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے چینگلپٹو میں انتقال ہوگیا۔

کارتک کی باقیات کو وانیسری کی چینائی میں واقع رہائش گاہ منتقل کیا گیا جہاں ان کی آخری رسومات ادا کی جائیں گی۔

وینکٹیش نے چینائی کے اناپورنا میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال میں تعلیم حاصل کی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.