صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند پدوچیری یونیورسٹی کے 27ویں جلسہ تقسیم اسناد میں شامل ہونے کےلئے 23دسمبر کو یہاں پہنچیں گے۔
یونیورسٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر جمہوریہ جلسہ تقسیم اسناد کے مہمان خصوسی کے طورپر خطاب کریں گے۔
پدوچیری کی گورنر کرن بیدی، وزیراعلی وی نارائن سامی، ان کے کابینہ کے ساتھی،پدوچیری کےراجیہ رکن پارلیمنٹ این گوکل کرشنن اور لوک سبھا رکن پارلیمنٹ وی ویتھی لنگم مخصوص مہمان ہوں گے۔
یونیورسٹی کے وائس چانسلر گرمیت سنگھ تقریب کی صدارت کریں گے۔
کووند پدوچیری یونیورسٹی کے جلسہ تقسیم اسناد میں حصہ لیں گے - پدوچیری یونیورسٹی