ETV Bharat / state

پڈوچیری کا اسمبلی آڈیٹوریم بند - Chief Minister V Narayan Sami

پڈوچیری میں این آر کانگریس کے ایم ایل اے، این ایس جے بل کے کورونا متاثر ہونے کی تصدیق کے بعد اسمبلی آڈیٹوریم کو بند کردیا گیا ہے اور اسے سینیٹائز کیا جارہا ہے۔

پڈوچیری کا اسمبلی آڈیٹوریم بند
پڈوچیری کا اسمبلی آڈیٹوریم بند
author img

By

Published : Jul 25, 2020, 7:43 PM IST

مرکز کے زیر اقتدار ریاست پڈوچیری میں این آر کانگریس کے ایم ایل اے این ایس جے بل کے کورونا سے متاثر ہونے کی تصدیق کے بعد اسمبلی آڈیٹوریم کو بند کردیا گیا ہے اور اسے سینیٹائز کیا جارہا ہے۔
اس درمیان اسمبلی اینیکسی بھون کی چوتھی منزل پر واقع کانفرنس آڈیٹوریم میں اجلاس منعقد کرنے کا فیصلیہ کیا، لیکن حکام نے اس کے لئے جگہ کی تنگی بتائی۔ اس کے بعد اسپیکر وی پی شیوکولنتھو، وزیراعلیٰ وی نارائن سامی ، وزراء اور ممبران اسمبلی نے کھلی جگہ پر اجلاس کرنے کا فیصلہ کیا۔
شیو کولنتھو نے صحافیوں کو بتایا کہ اسمبلی احاطہ کے اندر ایک نیم کے درخت کے نیچے اجلاس کی کارروائی ہوگی۔ اس دوران اجلاس میں حصہ لینے والے سبھی وزراء،ممبران اسمبلی اور میڈیا کے لوگوں کے کووڈ ٹیسٹ کرنے کی ہدایت دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس تعلق سے لیفٹیننٹ گورنرکرن بیدی کو اطلاع دے دی گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.