ETV Bharat / state

اداکارہ تریشا کرشنن کے خلاف ریمارکس پر معافی نہیں مانگیں گے: منصور علی خان

author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 22, 2023, 11:56 AM IST

Updated : Nov 23, 2023, 1:30 PM IST

ساؤتھ انڈین آرٹسٹس ایسوسی ایشن نے اداکار منصور علی خان سے اداکارہ تریشا کرشنن کے خلاف ریمارکس پر عوامی طور معافی کا مطالبہ کیا تھا۔ Mansoor Ali Khan booked for remarks against actress Trisha Krishnan

Mansoor Ali Khan hits back
Mansoor Ali Khan hits back

حیدرآباد: منصور علی خان نے اپنی ساتھی اداکارہ تریشا کرشنن کے بارے میں حالیہ تنازع پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اداکارہ کے خلاف کسی قسم کے کوئی برا ارادہ نہیں رکھتے تھے۔ منصور علی خان نے ساؤتھ انڈین آرٹسٹس ایسوسی ایشن پر اس معاملے کی وضاحت طلب کیے بغیر ان کے خلاف کاروائی پر نکتہ چینی کی اور کہا کہ وہ اس معاملے پر معافی نہیں مانگیں گے۔ منصور علی خان نے اسوسی ایشن پر زور دیا کہ وہ اپنے خلاف کی گئی کارروائیوں کو واپس لیں۔

  • A recent video has come to my notice where Mr.Mansoor Ali Khan has spoken about me in a vile and disgusting manner.I strongly condemn this and find it sexist,disrespectful,misogynistic,repulsive and in bad taste.He can keep wishing but I am grateful never to have shared screen…

    — Trish (@trishtrashers) November 18, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

منصور علی خان نے منگل کو چنئی میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا کہ انہوں نے تریشا کے بارے میں برا نہیں کہا بلکہ اس کی ستائش کی۔ انہوں نے اسوسی ایشن کے فیصلے پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انہیں کارروائی کرنے سے پہلے وضاحت طلب کرنی چاہیے تھی۔ خان نے اپنے موقف پر قائم رہتے ہوئے کہا کہ وہ معافی مانگنے والے نہیں ہیں۔

پریس کانفرنس کے دوران خان نے اداکاروں کی ایسوسی ایشن کی بعض سنیما باریکیوں کو سمجھنے پر بھی سوال اٹھایا اور قومی کمیشن برائے خواتین پر بھی سخت نکتہ چینی کی۔ خان نے اداکاروں کی ایسوسی ایشن کی جانب سے دیے گئے بیان کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ خان نے تریشا کی ستائش کرنے کے اپنے موقف کا اعادہ کیا اور کسی فرد کے بارے میں منفی بات کرنے سے انکار کیا۔

  • My attention was drawn to some reprehensible comments made by actor Mansoor Ali Khan about Trisha.

    The comments are distasteful and disgusting not just for an Artiste but for any woman or girl. These comments must be condemned in the strongest words. They reek of perversion.…

    — Chiranjeevi Konidela (@KChiruTweets) November 21, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="

My attention was drawn to some reprehensible comments made by actor Mansoor Ali Khan about Trisha.

The comments are distasteful and disgusting not just for an Artiste but for any woman or girl. These comments must be condemned in the strongest words. They reek of perversion.…

— Chiranjeevi Konidela (@KChiruTweets) November 21, 2023 ">

وہیں دوسری جانب اسوسی ایشن نے خان کے ریمارکس کو تریشا اور دیگر اداکاراؤں کے تئیں جنسی تبصرہ اور بے عزتی قرار دیا اور اس کی سختی سے مذمت کی۔ اسوسی ایشن نے عوامی معافی کا مطالبہ کیا اور معافی کے جاری ہونے تک منصور علی خان کی رکنیت کو عارضی طور پر معطل کرنے پر غور کیا۔ ایس آئی اے اے کے صدر ایم ناصر نے خان پر زور دیا کہ وہ متاثرہ اداکاراؤں سے عوامی طور پر معافی مانگیں۔ فورم نے خان کے کامیڈی کے نام پر کیے گئے تبصروں کو اہانت آمیز قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی۔

  • The National Commission for Women is deeply concerned about the derogatory remarks made by actor Mansoor Ali Khan towards actress Trisha Krishna. We're taking suo motu in this matter directing the DGP to invoke IPC Section 509 B and other relevant laws.Such remarks normalize…

    — NCW (@NCWIndia) November 20, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

مزید پڑھیں: سلمان خان کو ایکشن ہیرو ہونے پر فخر

اداکارہ تریشا کرشنن نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں خان کے تبصروں کو جنس پرست، اہانت آمیز اور نفرت انگیز قرار دیتے ہوئے سخت نکتہ چینی کی۔ حالیہ ہٹ فلم لیو میں ان کے تعاون کے سلسلے میں تنازعہ کھڑا ہوا تھا۔ تریشا کے خلاف کیے گئے ریمارکس پر اداکار اور بی جے پی کے کارکن خوشبو سندر، لیو ڈائریکٹر لوکیش کناگراج، سپر اسٹار چرنجیوی، اے جی ایس سنیما کی سی ای او ارچنا کلپاتھی، گلوکارہ چنمئی سری پادا، ڈائریکٹر کارتک سبراج سمیت مختلف مشہور شخصیات نے اداکارہ تریشا کرشنن کی حمایت کی اور منصور علی خان کے رویے کی مذمت کی۔

حیدرآباد: منصور علی خان نے اپنی ساتھی اداکارہ تریشا کرشنن کے بارے میں حالیہ تنازع پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اداکارہ کے خلاف کسی قسم کے کوئی برا ارادہ نہیں رکھتے تھے۔ منصور علی خان نے ساؤتھ انڈین آرٹسٹس ایسوسی ایشن پر اس معاملے کی وضاحت طلب کیے بغیر ان کے خلاف کاروائی پر نکتہ چینی کی اور کہا کہ وہ اس معاملے پر معافی نہیں مانگیں گے۔ منصور علی خان نے اسوسی ایشن پر زور دیا کہ وہ اپنے خلاف کی گئی کارروائیوں کو واپس لیں۔

  • A recent video has come to my notice where Mr.Mansoor Ali Khan has spoken about me in a vile and disgusting manner.I strongly condemn this and find it sexist,disrespectful,misogynistic,repulsive and in bad taste.He can keep wishing but I am grateful never to have shared screen…

    — Trish (@trishtrashers) November 18, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

منصور علی خان نے منگل کو چنئی میں میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے اس بات کا اعادہ کیا کہ انہوں نے تریشا کے بارے میں برا نہیں کہا بلکہ اس کی ستائش کی۔ انہوں نے اسوسی ایشن کے فیصلے پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ انہیں کارروائی کرنے سے پہلے وضاحت طلب کرنی چاہیے تھی۔ خان نے اپنے موقف پر قائم رہتے ہوئے کہا کہ وہ معافی مانگنے والے نہیں ہیں۔

پریس کانفرنس کے دوران خان نے اداکاروں کی ایسوسی ایشن کی بعض سنیما باریکیوں کو سمجھنے پر بھی سوال اٹھایا اور قومی کمیشن برائے خواتین پر بھی سخت نکتہ چینی کی۔ خان نے اداکاروں کی ایسوسی ایشن کی جانب سے دیے گئے بیان کو واپس لینے کا مطالبہ کیا۔ خان نے تریشا کی ستائش کرنے کے اپنے موقف کا اعادہ کیا اور کسی فرد کے بارے میں منفی بات کرنے سے انکار کیا۔

  • My attention was drawn to some reprehensible comments made by actor Mansoor Ali Khan about Trisha.

    The comments are distasteful and disgusting not just for an Artiste but for any woman or girl. These comments must be condemned in the strongest words. They reek of perversion.…

    — Chiranjeevi Konidela (@KChiruTweets) November 21, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

وہیں دوسری جانب اسوسی ایشن نے خان کے ریمارکس کو تریشا اور دیگر اداکاراؤں کے تئیں جنسی تبصرہ اور بے عزتی قرار دیا اور اس کی سختی سے مذمت کی۔ اسوسی ایشن نے عوامی معافی کا مطالبہ کیا اور معافی کے جاری ہونے تک منصور علی خان کی رکنیت کو عارضی طور پر معطل کرنے پر غور کیا۔ ایس آئی اے اے کے صدر ایم ناصر نے خان پر زور دیا کہ وہ متاثرہ اداکاراؤں سے عوامی طور پر معافی مانگیں۔ فورم نے خان کے کامیڈی کے نام پر کیے گئے تبصروں کو اہانت آمیز قرار دیتے ہوئے اس کی سخت مذمت کی۔

  • The National Commission for Women is deeply concerned about the derogatory remarks made by actor Mansoor Ali Khan towards actress Trisha Krishna. We're taking suo motu in this matter directing the DGP to invoke IPC Section 509 B and other relevant laws.Such remarks normalize…

    — NCW (@NCWIndia) November 20, 2023 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

مزید پڑھیں: سلمان خان کو ایکشن ہیرو ہونے پر فخر

اداکارہ تریشا کرشنن نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کردہ ایک بیان میں خان کے تبصروں کو جنس پرست، اہانت آمیز اور نفرت انگیز قرار دیتے ہوئے سخت نکتہ چینی کی۔ حالیہ ہٹ فلم لیو میں ان کے تعاون کے سلسلے میں تنازعہ کھڑا ہوا تھا۔ تریشا کے خلاف کیے گئے ریمارکس پر اداکار اور بی جے پی کے کارکن خوشبو سندر، لیو ڈائریکٹر لوکیش کناگراج، سپر اسٹار چرنجیوی، اے جی ایس سنیما کی سی ای او ارچنا کلپاتھی، گلوکارہ چنمئی سری پادا، ڈائریکٹر کارتک سبراج سمیت مختلف مشہور شخصیات نے اداکارہ تریشا کرشنن کی حمایت کی اور منصور علی خان کے رویے کی مذمت کی۔

Last Updated : Nov 23, 2023, 1:30 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.