ETV Bharat / state

'اگر کانگریس اقتدار میں آئی تو تمل ناڈو چین کی طرح ہوگا' - کانگریس

کانگریس صدر راہل گاندھی نے کہا اگر انکی پارٹی اقتدار میں آتی ہے تو وہ ریاست تمل ناڈو کو 'مینوفیکچرنگ ہب' بنا دینگے چین کا مقابلہ کریگا۔

'اگر کانگریس اقتدار میں آئی تو تمل ناڈو چین کی طرح ہوگا'
author img

By

Published : Mar 14, 2019, 11:35 AM IST

تفصیل کے مطابق انھوں نے انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کہ اگر ڈی ایم کے، کے صدر ایم کے اسٹالین ریاست کے وزیر اعلی بنے اور انکی پارٹی اقتدار میں آئی تو وہ تامل ناڈو کو چین بنا دینگے۔

انھوں نے اپنے خطاب میں کہا کہ 'آج تمام چیزوں پر چین کا نام لکھا ہوتا ہے، موبائل فونز سے لے کر شرٹ تک تمام چیزوں پر چائنا کا نام دکھائی دیتا ہے، میں جانتا ہوں کے تمل ناڈو کے لوگوں کے اندر بڑا جوش ہے، وہ دنیا کا مینوفیکچرنگ ہب سکتا ہے'

انھوں نے وزیر اعظم نریندر مودی پر الزام عائد کیا کہ انھوں نے ہی تعلیمی داروں کو تباہ کیاہے۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.