ETV Bharat / state

تمل ناڈو: ایک دن میں 23 ہلاکتیں

author img

By

Published : Jun 11, 2020, 10:41 PM IST

ریاست تمل ناڈو میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مہلک وبا کورونا وائرس کے سبب 23 افراد کی موت ہوگئی ہے جبکہ 1875 اس سے متاثر ہوئے ہیں۔

تمل ناڈو میں ایک روز میں 23 ہلاکتیں

تمل ناڈو میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مہلک وبا کوروناوائرس کے سبب 23 افراد کی موت ہوگئی ہے، جبکہ 1875 اس سے متاثر ہوئے ہیں

ریاستی دارالحکومت چنئی میں کورونا وبا کا قہر سب سے زیادہ دیکھنے کو ملا ہے، جہاں 279 افراد ابھی تک ہلاک ہوئے، جبکہ متاثر ہونے والوں کی تعداد 27398 تک پہنچ گئی ہے۔

محکمہ صحت کی جانب سے جاری بلیٹن کے مطابق کورونا سے 21 لوگوں کی موت سرکاری ہسپتال میں ہوئی، جبکہ دو کی نجی ہسپتال میں ہوئی ہے۔

محکمہ صحت کی جانب سے جاری بلیٹن کے مطابق کورونا سے 21 لوگوں کی موت سرکاری ہسپتال میں ہوئی، جبکہ دو کی نجی ہسپتال میں ہوئی ہے

خیال رہے کہ ریاست میں اس بیماری سے اب تک 349 کی موت ہوچکی ہے اور مجموعی طور پر 38716 اس سے متاثر ہوئے بتائے جارہے ہیں۔

اطلاع کے مطابق پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران 1372 مریضوں کے صحتیاب ہونے کے بعد اب تک 20705 صحتیاب ہوچکے ہیں، تاہم 17659 کورونا متاثرین ابھی بھی زیر علاج ہیں۔

کوروناوائرس سے ہلاک ہونے کے کیسیز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، اس ضمن اب تمل ناڈو سے ایک نئی تفصیل منظرعام پر آئی ہے

واضح رہے کہ اب تک 655675 افراد کے نمونے لے کر جانچ کے لیے بھیجے گئے ہیں، ان میں سے 38716 کی رپورٹ مثبت اور 616395 کی منفی آئی ہے، تاہم 564 نمونے کی رپورٹ ابھی موصول نہیں ہوئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.