ETV Bharat / state

وادی میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ - Kashmir

رمضان کا آغاز ہوتے ہی بعض دکانداروں، سبزی اور میوہ فروشوں کی جانب سے نرخوں میں بے ضابطہ اضافے کے باعث عوامی حلقوں میں تشویش پائی جاتی ہے۔

hike in price
author img

By

Published : May 10, 2019, 8:43 PM IST

وادی بھر میں سبزی، میوے، گوشت اور دیگر اشیاء خورد و نوش کے لئے گاہکوں کو اضافی قیمت ادا کرنا پڑتی ہے۔

روز مرہ استعمال ہونے والی ایشیاء خورد و نوش کی قیمتوںکو قابو میں رکھنے کے لئے محکمہ امور صارفین کا کہنا ہے کہ انہوں نے افسران اور چیکینگ اسکواڈ کو متحرک کیا ہے تاکہ مہنگے داموں پر اشیاء خورد و نوش بیچنے والوں کے خلاف سخت کارروئی کی جائے۔

وادی میں اشیائے خورد و نوش کی قیمتوں میں اضافہ

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات کرتے ہوئے محکمہ امور صارفین کے ڈاریکٹر محمد قاسم نے کہا کہ انکا محکمہ مہنگے داموں بیچنے والے افراد کے خلاف پچھلے ایک ہفتے سے کارروائی کر رہا ہے اور انہوں نے اشیاء کی ریٹ لسٹ بھی جاری کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ شکایتیں موصول ہونے کے بعد محکمہ نے انکا جائزہ لیا اور اضافی نرخون پر اشیاء بیچنے والوں کے خلاف کارروائی کی گئی۔

ڈائریکٹر کا مزید کہنا تھا کہ ’’بے ضابطگیاں کرنے والے دکانداروں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور جرمانہ بھی عائد کیا جائے گا۔‘‘

Intro:رمضان کے آغاز ہوتے ہی وادی کشمیر میں تاجروں اور دکانداروں نے اشیائے خورد نوش کی نرخوں میں بے ضابطہ اضافہ کیا ہے جس سے عوامی حلقوں میں تشویش پیدا ہوئے ہے۔

Body:وادی بھر میں سبزی، میوے، گوشت اور دیگر اشیاء خریدنے میں گاہکوں کو شدید مہنگائی کا سامنا درپیش ہے۔

روزمرہ ایشیاء اور خورد نوش کی قیمتیوں کو قابو پانے پر محکمہ امور صارفین کا کہنا ہے کہ انہوں نے افسراں اور چیکینگ سکواڑز کو متحرک کیا ہے تاکہ مہنگائی میں ایشیاء بھیجنے والوں کے خلاف کاروئی کی جائے۔

ای ٹی وہ بھارت سے بات کرتے ہوئے محکمہ امور صارفین کے ڈاریکٹر محمد قاسم نے کہا انکا محکمہ پچھلے ایک ہفتے سے کاروائی کر رہا ہے اور اشیا کی ریٹ لشٹ عوام میں جاری کی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ان کو کچھ شکایتیں موصول ہوئی ہے اور محکمہ نے انکا جائزہ بھی لیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بے ضابطگیاں کرنے والےدکانداروں کے خلاف کارروائی کی جائے گی اور جرمانہ بھی جمع کیا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ محکمہ نے چیکنگ سکارڈز بھی متحرک کیے ہیں جو کارروائی کرنے میں مصروف ہیں۔

Conclusion:

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.