ETV Bharat / state

حملے میں استعمال شدہ کار برآمد - حملے میں بھرتی فوج

سکیورٹی فورسز پر گزشتہ مہینے کی 26 تاریخ کو ہوئے حملے کے بعد عسکریت پسندوں نے اس کار کو ایک شہری سے چھین لیا تھا-

Car Recovered
کار برآمد
author img

By

Published : Dec 9, 2020, 7:34 PM IST

جموں و کشمیر پولیس نے گزشتہ مہینے سری نگر کے نواح میں ابان شاہ چوک میں سکیورٹی فورسز پر عسکریت پسندوں کی جانب سے کیے گئے حملے میں مبینہ طور پر استعمال ہونے والی ایک ماروتی 800 کار کو بدھ کے روز برآمد کرنے کا دعوی کیا ہے۔ حملے میں بھرتی فوج کی کوئک ریکشن ٹیم کے دو اہلکار ہلاک ہوئے تھے۔

پولیس کے ایک سینیئر افسر نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'آج سری نگر کے مصطفی آباد علاقے میں آرمی کے دو آر آر اور پولیس کی مشترکہ کاروائی میں ایک ماروتی 800 کار جس کا رجسٹریشن نمبر جے کے 04 اے 6535 ہے کو برآمد کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کیا بی جے پی کے لیے سکیورٹی کے خدشات نہیں: محبوبہ مفتی

سکیورٹی فورسز پر گزشتہ مہینے کی 26 تاریخ کو ہوئے حملے کے بعد عسکریت پسندوں نے اس کار کو ایک شہری سے چھین لیا تھا-ان کا مزید کہنا ہے کہ 'ابھی تک کسی کو گرفتار نہیں کیا جا سکا ہے اور ابھی تلاش کروائی جاری ہے۔'

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.