ETV Bharat / state

Union Ministers To Visit Kashmir: پیبلک آؤٹ ریچ پروگرام کے تحت مرکزی وزراء کا دورہ کشمیر

سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، وزیر خزانہ نرملا سیتارامن اور دیگر مرکزی وزیر جموں و کشمیر کے دورے پر آنے والے ہیں۔Union Ministers To Visit Kashmir

union-ministers-to-visit-j-and-k-on-centres-mega-outreach-programme
پیبلک آؤٹ ریچ پروگرام کے تحت مرکزی وزراء کا دورہ کشمیر
author img

By

Published : May 24, 2022, 7:35 PM IST

سرینگر:مرکزی حکومت کے 70 وزراء رواں ماہ کے آخری ہفتے سے جموں و کشمیر کے دورے کے لئے آنے والے ہیں۔ یہ وزراء یونین ٹریٹری کے بیس اضلاع میں جاکر تعمیری و ترقی کا جائزہ لیں گے۔Union Ministers To Visit Kashmir

سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ، وزیر دفاع راجناتھ سنگھ، وزیر خزانہ نرملا سیتارامن اور دیگر مرکزی وزیر جموں و کشمیر کے دورے پر آنے والے ہیں۔Central Minister Visit Kashmir

یاد رہے کہ سنہ 2020 میں جنوری ماہ میں 36 وزراء اور 2021 میں ستمبر اور اکتوبر میں 70 وزراء نے جموں و کشمیر کے اضلاع کا دورہ کیا تھا اور تعمیراتی کاموں کا جائزہ لیا تھا۔رواں ماہ سے شروع ہونے والے دورے بھی اسی کڑی کا سلسلہ ہے۔

بتایا جاتا ہے کہ 26 اور 27 مئی کو مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اجے کمار جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا دورہ کریں گے جبکہ مرکزی وزیر جتندر سنگھ 30 اور 31 مئی کو ضلع بڈگام کا دورہ کر رہے ہیں۔مرکزی وزیر برائے ایوش سربنندھا سونوال 31 مئی اور یکم جون کو ضلع جموں کا دورہ کریں گے۔

مزید پڑھیں:

سرکاری ذرائع کے مطابق ماہ جون میں وزراء ہر ہفتے پیر سے جمعہ تک یہ دورے کریں گے۔ان دوروں کے دوران وزراء عوامی نمائندوں جن میں پنچ و سرپنچ، ڈی ڈی سی ممبران اور سماجی کارکنان کے ساتھ ملاقات کریں گے اور تعمیری کاموں کا جائزہ لیں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.