ETV Bharat / state

سرینگر: آتشزدگی میں رہائشی مکان خاکستر - آگ لگنے کی وجوہات

سرینگر کے بٹہ مالو علاقے میں آتشزدگی کی واردات میں ایک رہائشی مکان خاکستر ہو گیا۔ تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

سرینگر: آتشزدگی میں رہائشی مکان خاکستر
سرینگر: آتشزدگی میں رہائشی مکان خاکستر
author img

By

Published : Mar 16, 2021, 1:58 PM IST

Updated : Mar 16, 2021, 4:37 PM IST

سرینگر کے بنپورہ، بٹہ مالو میں ایک رہائشی مکان سے آگ نمودار ہوئی جس کے بعد پولیس، فائر اینڈ ایمرجنسی عملہ اور مقامی رضاکاروں نے آگ کو مزید پھیلنے سے روکا۔ تاہم دو منزلہ رہائشی مکان کو کافی نقصان پہنچا۔

سرینگر: آتشزدگی میں رہائشی مکان خاکستر

اس حادثے میں کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

آگ لگنے کی وجوہات کا فوری طور پر پتہ نہ چل سکا۔ تاہم اس ضمن میں پولیس نے معاملہ درج کر کے مزید کارروائی شروع کر دی ہے۔

Last Updated : Mar 16, 2021, 4:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.