ETV Bharat / state

سرینگر: پریس کالونی میں پہلی بار ترنگا لہرایا گیا - ترنگا لہرایا گیا

آزادی کے بعد پہلی بار پریس کالونی پر قومی پرچم لہرایا گیا ہے۔ اس سے قبل اسکمس ہسپتال کی چھت پر بھی ترنگا لہرایا گیا تھا۔

پریس کالونی میں پہلی بار ترنگا لہرایا گیا

author img

By

Published : Apr 7, 2021, 5:37 PM IST

جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکمت سرینگر میں واقع پریس کالونی میں آج پہلی بار قومی پرچم لہرایا گیا ہے۔

انتظامیہ کے سینیئر آفیسر کے مطابق 'گذشتہ روز صوبہ کمشنر کشمیر کی جانب سے جاری کیے گئے حکمنامے پر عمل کرتے ہوئے پریس کالونی میں واقع جموں و کشمیر انٹرپرائز ڈیویلپمنٹ انسٹیٹیوٹ (جے کے ای ڈی ای) کے دفتر پر ترنگا لہرایا گیا'۔

پریس کالونی میں پہلی بار ترنگا لہرایا گیا

اُن کا مزید کہنا تھا کہ 'آزادی کے بعد پہلی بار پریس کالونی پر پرچم لہرایا گیا ہے۔ اس سے قبل اسکمس ہسپتال پر بھی ترنگا لہرایا گیا تھا'۔

واضح رہے کہ گذشتہ ماہ جموں و کشمیر انتظامیہ نے خطے کے تمام اسکول اور سرکاری دفتروں پر قومی پرچم لہرانے کی ہدایت جاری کی تھی۔

ٹویٹ
ٹویٹ

وہیں ایم او ایس جتیندر سنگھ نے ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ سرینگر کے لال چوک میں واقع پریس کالونی پر آزادی کے بعد پہلی بار قومی پرچم لہرایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیے
دلیپ کمار اور راج کپور کا گھر خریدنے کے لیے قانونی کارروائی کا آغاز

اس کے ساتھ ہی ضلع پلوامہ میں ڈی سی دفتر پر بھی قومی پرچم لہرایا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.