ETV Bharat / state

سرینگر میں حضرت خواجہ نقشبند کا عرس مبارک منایا گیا - Urs of Nakishbandh Sahab Srinagar

نقشبند صاحب عوام میں خواجہ دیگر کے نام سے مشہور ہیں، عرس میں ہزاروں عقیدت مندوں نے ان کے آستانہ عالیہ خواجہ بازار میں حاضری دیکر خواجہ دیگر یعنی نماز عصر ادا کی۔

Urs of Nakishbandh Sahab Srinagar
Urs of Nakishbandh Sahab Srinagar
author img

By

Published : Oct 21, 2020, 8:37 PM IST

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں ہر سال کی طرح اس برس بھی حضرت نقشبند صاحب مشکل کشاءؒ کا عرس منایا گیا۔

نقشبند صاحب عوام میں خواجہ دیگر کے نام سے مشہور ہیں، عرس میں ہزاروں عقیدت مندوں نے ان کے آستانہ عالیہ واقع خواجہ بازار میں حاضری دیکر خواجہ دیگر یعنی نماز عصر ادا کی۔

خواجہ نقشبند کا عرس مبارک

نماز قبل امام خطیب مولوی طیب کاملی نے خواجہ دیگر پہ روشنی ڈالی اور حضرت نقشبند صاحب کی کمالات کا ذکر کرتے ہوے کہا کہ حضرت نے دین اسلام پر چلنے کی تعلیم دی ہے اور اسی میں عالم اسلام کی بھلائی ہے۔

یہ بھی پڑھیے
لداخ خود مختار پہاڑی ترقیاتی کونسل کے انتخابات پر ایک نظر

خواجہ نقش بند ایک صوفی بزرگ تھے، جس جگہ پر ان کا مزار ہے، وہ جگہ سکندر پور کے نام سے مشہور ہے۔ کیونکہ ان کی زیارت کو سلطان سکندر نے تعمیر کیا تھا۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.