ETV Bharat / state

Sweepers protest in srinagar: سرینگر میں صفائی ملازمین کا احتجاج

سرینگر میں صفائی ملازمین نے اپنی مانگوں کو لے کر احتجاج کیا اور گورنر انتظامیہ سے معاوضہ بڑھانے کی اپیل کی Appeal to the Governor's Administration to increase the compensation۔

سرینگر میں صفائی ملازمین کا احتجاج
سرینگر میں صفائی ملازمین کا احتجاج
author img

By

Published : Mar 19, 2022, 5:03 PM IST

سرینگر: مرکزی زیر انتظام جموں و کشمیر کی گرمائی دارالحکومت سرینگر میں صفائی کنسلیڈیٹ ملازمین کا اپنی مانگوں کو لے کر سرینگر کی پریس کالونی میں جم کر احتجاج کیا Sweepers protest in Srinagar۔

ویڈیو دیکھیے۔

جانکاری کے مطابق مختلف محکموں میں بطور صفائی ملازم کام کر رہے کنسلیڈیٹ ملازمین کو ماہانہ صرف 800 روپے بطور معاوضہ دیا جاتا ہے جو بقول مزکورہ ملازمین اسے ظلم اور نا انصافی ہے۔

سرینگر میں صفائی ملازمین کا احتجاج
احتجاج کے دوران ایک صفائی ملازم۔۔۔۔۔

اس دوران ملازمین نے اپنے کپڑے پھاڑ کر احتجاج کیا۔

احتجاجی مطاہرہ میں خواتین کی بھی ایک بڑی تعداد احتجاج شامل تھیں۔

مزید پڑھیں:

اس اثنا میں ملازمین گورنر انتظامیہ سے معاوضہ بڑھانے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.