ETV Bharat / state

J&K Road Maintenance Policy 2021: روڈ مینٹیننس پالیسی 2021 کے لیے کمیٹی تشکیل - کشمیر میں سڑکوںکے لیے کمیٹی

جموں و کشمیر انتظامیہ نے جموں وکشمیر میں روڈ مینٹیننس(سڑک دیکھ ریکھ) پالیسی 2021 J&K Road Maintenance Policy 2021 میں یوٹی سطح قائم کمیٹی کے قیام کو چیف سیکریٹری کی سربراہی میں منظوری دی ہے۔

Standing Committee to decide allocation of funds FOR maintenance of roads in jk
روڑ مینٹیننس پالیسی 2021 کے لیے کمیٹی تشکیل
author img

By

Published : Dec 17, 2021, 12:18 AM IST

جموں وکشمیر کے جنرل ایڈمنسٹریشن محکمہ کی جانب سے جاری حکم نامہ میں کہا گیا کہ 'جموں و کشمیر روڈ مینٹیننس پالیسی J&K Road Maintenance Policy 2021 کے لحاظ سے، مختلف سڑکوں کی دیکھ بھال کے لیے فنڈز کے سالانہ مختص کرانے کا فیصلہ کے لیے یوٹی سطح کی اسٹینڈنگ کمیٹی کی تشکیل کے لیے منظوری دی گئی ہے۔

کمیٹی میں 8 ممبر شامل ہے جس میں جموں کشمیر کے چیف سیکریٹری Chief Secretary Jammu and Kashmir کو چیئرمین رکھا گیا ہے، جبکہ کمیٹی میں محکمہ خزان کے انتظامی سیکریٹری، محکمہ تعمیرات عامہ کے انتظامی سیکریٹری، ڈیولپمنٹ کمشنر ورکس، محکمہ تعمیرات عامہ جموں کے چیف انجینئر،محکمہ تعمیرات عامہ کشمیر کے چیف انجینئر، وزیر اعظم دیہی سڑک یوجنا(پی ایم جی ایس وائی) کشمیر کے چیف انجینئر اور ا نکے جموں کے ہم منصب کمیٹی کے ممبران کے طور پر کام کریں گے۔

مزید پڑھیں:

اس قائم کمیٹی کو جموں وکشمیر میں سڑکوں کے نیٹ ورکس کے مختلف زمروں کی دیکھ بھال کے لیے فنڈز کی سالانہ مختص کرنے کا فیصلہ کرنا ہوگا ۔اس کے علاقہ کمیٹی درکار فنڈز اور سڑکوں کی دیکھ ریکھ کے لیے دستیاب فنڈز کے درمیان فرق کو کم کرنے کے لیے اضافی فنڈز کو اکٹھا کرنے کے راستوں کی تلاش کرنے کا کام بھی سونپا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.