ETV Bharat / state

Srinagar Airport Suspends Flight Operations خراب موسم کے سبب سرینگر ائیرپورٹ پر پروازیں معطل

سرینگر میں موسم خراب ہونے کی وجہ سے سرینگر ائیرپورٹ سے تمام پروازوں کی آمد و رفت معطل کردی گئی ہیں۔ Srinagar Airport Suspends Flight Operations

author img

By

Published : Dec 30, 2022, 12:00 PM IST

Updated : Dec 30, 2022, 1:13 PM IST

Etv Bharat
سرینگر ائیرپورٹ پر فلائٹ آپریشن معطل
سرینگر ائیرپورٹ کے ڈائریکٹر کلدیپ سنگھ سے بات چیت

سرینگر: جموں و کشمیر کے سرینگر ائیرپورٹ پر پروازوں کی آمد و رفت معطل کردی گئی ہے۔ وادی میں پہلی برف باری سے سرینگر ائیرپورٹ پر زبردست ٹریفک جام ہوگیا۔ وہیں خراب موسم کی وجہ سے تمام پروازوں کی آمدو رفت عارضی طور پر روک دی گئی ہیں۔ سرینگر ائیرپورٹ کے ڈائریکٹر کلدیپ سنگھ نے ای ٹی وی سے بات کرتے ہوئے کہا کہ خراب موسم کی وجہ سے فلائٹ آپریشن معطل ہے ڈائریکٹر نے کہا کہ موسم بہتر ہوجائے گا تب فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کیا جائے گا۔ Srinagar Airport Suspends Flight Operations

سرینگر میں تازہ برف باری کے بعد، خراب موسم کی وجہ سے سرینگر ائیرپورٹ پر پروازیں معطل ہو گئی ہے، سرینگر ہوائی اڈے پر ٹریفک کی ایک لمبی قطار دیکھی گئی جس سے مسافر کافی پریشان نظر آئیں۔ Srinagar Airport Suspends Flight Operations

مسافروں نے ای ٹی وی بھارت سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ہماری فلائٹ شیڈول تھی لیکن برفباری کی وجہ سے ہماری پروازیں روک دی گئیں۔انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ موسم میں بہتری آئے گی اور سرینگر ایئرپورٹ پر پروازیں جلد دوبارہ شروع ہو جائیں گی۔ Srinagar Airport Suspends Flight Operations

یہ بھی پڑھیں : Snowfall in Srinagar چلہ کلان کے نویں روز پوری وادی نے برف کی سفید چادر اوڑھ لی

Last Updated : Dec 30, 2022, 1:13 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.