ETV Bharat / state

خصوصی افراد کا سرینگر میں احتجاج - عالمی یوم معذور

احتجاجی مظاہرین نے کہا کہ دیگر ریاستوں میں خصوصی افراد کو نوکریوں سمیت دیگر کئی مراعات دی جاتی ہیں، تاہم جموں و کشمیر میں خصوصی افراد کو حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔

جسمانی طور ناخیز افراد کا سرینگر میں احتجاج

author img

By

Published : Oct 22, 2021, 4:55 PM IST

خصوصی افراد نے سرینگر کی پریس کالونی میں محکمہ سوشل ویلفئر کے خلاف احتجاج کیا۔

جسمانی طور ناخیز افراد کا سرینگر میں احتجاج

مظاہرین نے محکمہ سوشل ویلفئر پر اہل اور مستحق افراد کو نظر انداز کرنے کا الزام عائد کیا۔

میڈیا سے بات کرتے ہوئے احتجاجی مظاہرین نے کہا کہ دیگر ریاستوں میں خصوصی افراد کو نوکریوں سمیت دیگر کئی مراعات دی جاتی ہیں، تاہم صرف جموں و کشمیر میں خصوصی افراد کو حقوق سے محروم رکھا جا رہا ہے۔

مزید پڑھیں؛ کشمیر: موٹر سائیکل ضبط کرنے کا سلسلہ کئی روز سے جاری

انہوں نے محکمہ سوشل ویلفئر کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ’’ہر برس عالمی یوم معذور پر معذوروں کے حقوق پر سیمنار اور تقاریب منعقد کی جاتی ہیں، تاہم زمینی سطح پر جسمانی طور ناخیز افراد کے لیے ٹھوس اقدامات نہیں اٹھائے جا رہے۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.