ETV Bharat / state

سرینگر ہوائی اڈے پر فوجی اہلکار گرفتار - شامل لال

سرینگر ائرپورٹ پر فوجی اہلکار کے بیگ سے انساس رائفل کی ایک گولی برآمد ہونے کے بعد فوجی اہلکار کو حراست میں لے لیا گیا۔

detained
detained
author img

By

Published : Oct 8, 2021, 11:28 AM IST

سرینگر ہوائی اڈے پر ایک فوجی اہلکار کو اُس وقت گرفتار کیا گیا جب اُس کے قبضے سے کارتوس برآمد ہوا۔

ذرائع نے بتایا کہ فوجی اہلکار کے بیگ میں انساس رائفل کی ایک گولی برآمد ہوئی جس کے بعد اُس کو پوچھ تاچھ کی خاطر پولیس اسٹیشن لے جایا گیا۔

فوجی اہلکار کی شناخت ہیڈ کانسٹیبل شامل لال ولد چھنی لال ساکنہ اکھنور، جموں کے طور پر ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں: Grenade Attack: سرینگرمیں سی آر پی ایف پارٹی پر گرینیڈ حملہ

ائر پورٹ ذرائع نے بتایا کہ فوجی اہلکار کو ہمہامہ پولیس کے حوالے کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.