ETV Bharat / state

بی جے پی جنرل سکریٹری کی کارکنان کے ساتھ میٹنگ - srinagr

ریاست جموں کشمیر کے سرینگر میں آج بی جے پی کے قومی جنرل سکریٹری رام مادھو نے پارٹی رہنماوں کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی۔

بی جے پی جنرل سکریٹری کی کارکنان کے ساتھ میٹنگ
author img

By

Published : Mar 26, 2019, 10:07 PM IST

انہوں نے نیشنل کانفرنس پہ الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ 'اس جماعت نے ہر بار کشمیری عوام کو دھوکہ دیا ہے۔ پارٹی کے موجودہ صدر نے دہلی میں کچھ اور کشمیر میں کچھ بیان دیتے ہیں۔ لیکن اب یہاں کی عوام جان چکی ہے اور وہ اب ان سیاستدانوں کے جال میں پھنسے والی نہیں ہے'۔

بی جے پی جنرل سکریٹری کی کارکنان کے ساتھ میٹنگ

میٹنگ میں شامل پارٹی رہنماوں اور کارکنان نے بی- جے- پی کے حق میں جم کر نعرے بازی کی۔

اس سے پہلے میڈیا سے بات کرتے ہوے پارٹی قومی جنرل سکریٹری رام مادھو نے کہا کہ ہمیں پورا یقین ہے کہ اس بار بھاری اکثرت کے ساتھ بی جے پی جموں اور کشمیر میں جیت کر آ ئے گی۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.