ETV Bharat / state

پالی ٹیکنیک کالج کے طلبا کا احتجاج - Polytechnic college

جموں و کشمیر کے سرینگر میں آج پالی ٹیکنیک کالج کے طلبا نے پریس کالونی کے باہر احتجاج کیا۔

پالی ٹیکنیک کالج طلبا کا احتجاج
پالی ٹیکنیک کالج طلبا کا احتجاج
author img

By

Published : Aug 31, 2020, 9:20 PM IST

تفصیلات کے مطابق طلبا نے احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ انتظامیہ نے کالج کو کووڈ سینٹرز میں تبدیل کر لیا ہے۔ انہوں نے انتظامیہ سے اپیل کی کہ ان کے امتحانات آن لائن لیے جائے۔

پالی ٹیکنیک کالج طلبا کا احتجاج

طلبا کا کہنا تھا کہ وہ آن لائن کلاسز منعقد لے رہے ہیں جس کے چلتے ان کے امتحانات بھی آن لائن ہی منعقد کرانے چاہیے۔ انہوں نے بتایا کہ اگر انتطامیہ آف لائن امتحانات منعقد کرانا چاہتی ہے تو کلاسز بھی آف لائن ہونے چاہیے۔

عرفان احمد نامی ایک طالب علم کا کہنا تھا کہ وہ ضلع کپواڑہ کے دور دراز علاقے میں رہتا ہے اور روزانہ سرینگر امتحان دینے نہیں پہنچ سکتا ہے۔ اگر انتظامیہ آف لائن امتحانات منعقد کرانا چاہتی ہے تو طلبا کے رہنے کے لیے بندوبست کیا جائے۔ کالج کے ہاسٹلز کو کووڈ ہسپتال میں تبدیل کیا گیا ہے۔ وہاں کوئی رہنے کا انتظام نہیں ہے۔ ہم اگر امتحان دینے سرینگر آئیں گے لیکن ہم رہیں گے کہاں'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.