ETV Bharat / state

Omar Abdullah Visits Srinagar Acid Attack Survivor:عمرعبداللہ نے چنئی میں سرینگر تیزاب متاثرہ سے ملاقات کی

author img

By

Published : Mar 2, 2022, 9:30 AM IST

انہوں نے اپنے ٹویٹر میں لکھا: "ایک سرکاری تقریب کے لیے چنئی میں تھا۔ سرینگر کی اس لڑکی سے ملنے کا موقع ملا جس پر حال ہی میں تیزاب سے حملہ کیا گیا تھا۔ تامل نائڈو کے وزیر صحت کے ساتھ اس کے خاندان سے ملاقات کی ۔Srinagar Acid Attack in Chennai Hospital

عمرعبداللہ نے چنئی میں سرینگر تیزاب متاثرہ سے ملاقات کی

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے نائب صدر عمر عبداللہ نے پیر کو سری نگر میں تیزاب گردی کے شکار کی عیادت کی جو اس وقت تمل ناڈو کے چنئی کے ایک اسپتال میں زیر علاج ہے۔ Omar Abdullah Visits Srinagar Acid Attack

  • It was good to see the girl & to see she is bravely responding to treatment.The TN health minister Jb M. Subramanian met her family as well & assured them of all possible help.I’m grateful to the surgeons, doctors &staff at Sankara Nethralaya Hospital for the care they are taking

    — Omar Abdullah (@OmarAbdullah) February 28, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

انہوں نے اپنے ٹویٹر میں لکھا: "ایک سرکاری تقریب کے لیے چنئی میں تھا۔ سرینگر کی اس لڑکی سے ملنے کا موقع لیا جس پر حال ہی میں تیزاب سے حملہ کیا گیا تھا۔ تامل نائڈو کے وزیر صحت کے ساتھ اس کے خاندان سے ملاقات کی ۔Srinagar Acid Attack in Chennai Hospital

انہوں نے مزید کہا کہ'لڑکی کو دیکھ کر اچھا لگا اور یہ دیکھ کر کہ وہ بہادری سے اپنا علاج کروا رہی ہے۔ تامل ناڈو کے وزیر صحت جے بی ایم سبرامنیم نے اس کے اہل خانہ سے بھی ملاقات کی اور انہیں ہر ممکن مدد کا یقین دلایا۔ میں سنکارا نیتھرالیا ہسپتال کے سرجنوں، ڈاکٹروں اور عملے کا شکر گزار ہوں کہ وہ اس کی دیکھ بھال کر رہے ہیں۔ " TN health minister met Srinagar Acid Attack

  • Was in Chennai for an official function. Took the opportunity to visit the girl from Srinagar who was attacked by acid recently. Met her family along with the TN Health Minister who accompanied me to the hospital.

یہ بھی پڑھیں : Omar Abdullah during Stalin’s book launch: ’متحد ہوکر ہی، بی جے پی کے عزائم کو روکا جاسکتا ہے’

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.