ETV Bharat / state

کیا جموں و کشمیر کے دو چیف سیکریٹریز ہیں؟ عمر عبداللہ کا طنز - Omar Abdullah

جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ اور نیشنل کانفرنس کے سینئر لیڈر عمر عبداللہ نے طنزیہ انداز میں سوال کیا کہ ’’کیا جموں و کشمیر کے دو چیف سیکریٹری ہیں؟‘‘

کیا جموں و کشمیر کے دو چیف سیکریٹریز ہیں؟ عمر عبداللہ کا طنز

author img

By

Published : Jun 1, 2021, 5:39 PM IST

سماجی رابطہ گاہ ٹویٹر پر اپنے خیالات ظاہر کرتے ہوئے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کہا کہ ’’جموں و کشمیر میں دو چیف سیکرٹریز ہیں۔ تبادلہ شدہ سیکریٹری کے وفاداروں اور کام کرنے کی چاہ رکھنے والے لوگوں کے درمیان انتظامیہ تقسیم ہو چکی ہے۔‘‘

عمر عبداللہ نے ان باتوں کا اظہار ایک ٹویٹ کے جواب میں کیا، ٹویٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ’’تبدیل ہونے والے چیف سکریٹری بی وی آر سبرامنیم سرکاری گاڑی اور دفتر کا ابھی بھی استعمال کر رہے ہیں اور انہوں نے لیفٹیننٹ گورنر کے زیر صدارت گزشتہ روز منعقد ہوئے اجلاس میں بھی شرکت کی، جبکہ نئے عہدے دار اے کے مہتا کو دوسرے دفتر سے کام کرنے پر مجبور کیا گیا‘‘۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.