ETV Bharat / state

Massive Protest in Press Colony: سری نگر میں این وائی سی ملازمین کا زبردست احتجاج

author img

By

Published : May 30, 2022, 6:34 PM IST

این وائی سی National Youth Corps ملازمین نے بڑی تعداد میں پریس کالونی میں جمع ہو کر اپنے مطالبات خاص طور پر ملازمت کو مستقل کرنے کی مانگ کرتے ہوئے احتجاج کیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرس لے کر حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ NYC Protest at Press Coloney Srinagar

Massive Protest In Press Colony
سری نگر میں این وائی سی ملازمین کا زبردست احتجاج

سرینگر: اس موقع پر ایک احتجاجی نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ایک طرف حکومت دل کی دوری اور دلی سے دوری دور کرنے کے دعوے کرتی ہے اور دوسری طرف ایسے حکمنامے جاری کرتی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ہم گذشتہ بارہ برسوں سے مختلف محکموں میں کام کرتے ہیں، اب بھی ہمارے ساتھ سراسر نا انصافی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم تب تک خاموش نہیں بیٹھیں گے جب تک ہماری نوکریوں کو مستقل نہیں کیا جائے گا۔ NYC Protest

واضح رہے کہ رہبر کھیل، رہبر زراعت اور این وائی سی ملازمین کی بر طرفی کے حوالے سے حکومت نے گذشتہ روز واضح کیا کہ ان اسکیموں کے تحت کام کرنے والے ملازموں کو نوکریوں سے بر طرف کرنے کا کوئی منصوبہ نہیں ہے۔ یہ ملازمین گذشتہ دو تین دنوں سے جموں میں بھی اور کشمیر میں بھی نوکریوں سے بر طرفی سے متعلق اس حکمنامے کے خلاف مسلسل احتجاج کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

Amarnath Yatra Security Preparations : امر ناتھ یاترا کی حفاظت کے لیے اضافہ سکیورٹی دستے کشمیر روانہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.