ETV Bharat / state

'امرناتھ یاترا کے بارے میں ابھی حتمی فیصلہ نہیں' - کوئی حتمی فیصلہ نہیں

کشمیر کے ایک اعلی سول انتظامیہ نے بتایا کہ شری امرناتھ شرائن بورڈ نے ابھی تک بھگوان شیو کی مقدس غار میں مذہبی یاترا کے انعقاد کے بارے میں کوئی باضابطہ فیصلہ نہیں لیا ہے۔

امرناتھ یاترا کے بارے میں ابھی حتمی فیصلہ نہیں

author img

By

Published : Jul 15, 2020, 8:52 PM IST

جموں و کشمیر میں کووڈ-19 کے معاملات میں اضافہ ہونے کے بعد اس سے بچا جا رہا ہے کہ اس وبائی مرض کے دوران یاترا کا انعقاد زائرین کے لئے خطرناک ثابت ہوگا۔

امرناتھ یاترا کے بارے میں ابھی حتمی فیصلہ نہیں

صوبائی کمشنر کشمیر پی کے پولے نے ای ٹی وی بھارت کو ایک خصوصی انٹرویو میں بتایا 'شری امرناتھ شرائن بورڈ نے ابھی تک اس سلسلہ میں کوئی حتمی فیصلہ نہیں لیا گیا ہے۔'

پانچ جولائی کو جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر گیریش چندر مرمو اور ان کے اہل خانہ نے غار میں حاضری دی تھی۔

یہ بھی پڑھیں:

امرناتھ یاترا کی تیاریاں شروع

بیالیس روزہ طویل یاترا کو 23 جون سے شروع ہونا تھا تاہم کورونا کی وجہ سے اسے مؤخر کیا گیا۔

یاترا کے انعقاد کے تمام انتظامات کا فیصلہ شری امرناتھ جی شائن بورڈ (ایس اے ایس بی) نے جموں و کشمیر میں سول اور سیکیورٹی انتظامیہ کے ساتھ مل کر کیا ہے۔

پچھلے سال 5 اگست کو آرٹیکل 370 کو منسوخ کرنے سے قبل یاترا شیڈول سے دو دن پہلے ہی ختم کر دی گئی تھی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.