ETV Bharat / state

NIA Files Chargesheet Against Khurram Parvez, 6 others: این آئی نے خرم پرویز سمیت سات افراد کے خلاف چارج شیٹ داخل کی - انسانی حقوق کے کارکن خرم پرویز

قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) نے سابق سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اروند دگ وجے نیگی اور انسانی حقوق کے کارکن خرم پرویز سمیت 7 لوگوں کے خلاف چارج شیٹ NIA Files Chargesheet Against Khurram Parvez, 6 others داخل کی ہے۔

NIA Files Chargesheet Against Khurram Parvez, 6 others

author img

By

Published : May 14, 2022, 12:38 PM IST

نئی دہلی کی ایک خصوصی این آئی اے عدالت نے سابق سپرنٹنڈنٹ آف پولیس اروند دگ وجے نیگی، معروف انسانی حقوق کے کارکن خرم پرویز، منیر احمد کٹاریہ اور شمالی کشمیر کے ارشد احمد ٹونچ، بہار کے ظفر عباس، اور مغربی بنگال کے رام بھون پرساد اور چندن مہتو کے خلاف NIA Files Chargesheet Against Khurram Parvez, 6 others متعلقہ قوانین کے تحت چارج شیٹ داخل کی۔

ملزمین میں شامل کشمیر کے معروف انسانی حقوق کے کارکن خرم پرویز کے علاوہ دیگر 6 افراد کے خلاف آئی پی سی کی مختلف دفعات کے تحت کیسز دائر کیے گئے ہیں۔ NIA Chargesheet on Terror Funding Case کیسز میں پاکستان میں قائم ممنوعہ عسکریت پسند تنظیم لشکر طیبہ کی طرف سے جموں و کشمیر سمیت ہندوستان کے مختلف حصوں میں دہشت گردانہ سرگرمیوں کی منصوبہ بندی اور ان کو انجام دینے میں مدد فراہم کرنے کے لیے فنڈز اور بھرتی کرنے کی سازش جیسے الزامات شامل ہیں۔

این آئی اے کے مطابق ’’تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ پاکستان میں مقیم لشکر طیبہ کے معاونین نے خرم پرویز، منیر احمد کٹاریہ، ارشد احمد ٹونچ اور ظفر عباس کے ساتھ مل کر عسکریت پسندوں کی سرگرمیوں کو آگے بڑھانے اور ہندوستان میں عسکری کارروائیوں کے لیے لشکر طیبہ کے OGWS کا نیٹ ورک چلانے کی سازش رچی تھی۔ NIA Chargesheet Against Khurram parvez۔ وہیں ان ملزمین نے اہم تنصیبات، سیکورٹی فورسز کی تعیناتی اور نقل و حرکت کے بارے میں معلومات اکٹھی کر کے سرکاری خفیہ دستاویزات حاصل کیے اور خفیہ مواصلاتی چینل کے ذریعے لشکر طیبہ کے ہینڈلرز تک پہنچایا۔‘‘

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.