ETV Bharat / state

جموں و کشمیر میں قومی شاہراہ پر بندشیں - government

حکومت کی جانب سے قومی شاہراہ کو دو دن بند رکھنے کے فیصلے کے تناظر میں آج اتوار کو شاہراہ کو ٹریفک کی آمد ورفت بند کیا گیا ہے۔

قومی شاہراہ پر بندشیں،متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Apr 7, 2019, 1:25 PM IST

Updated : Apr 7, 2019, 4:00 PM IST

حکومت کے اس فیصلے کی وجہ سے عام لوگوں کو کئی طرح کے مشکلات پیش آرہے ہیں۔

قومی شاہراہ پر بندشیں،متعلقہ تصویر
قومی شاہراہ پر بندشیں،متعلقہ ویڈیو

اگرچہ ا تظامیہ نے سیاحوں اور بیماروں کو اتوار اور بدھ کو قومی شاہراہ پر پر چلنے کی اجازت دی ہے، تاہم عام شہریوں کو کئی مشکلات کا سامنا ہے۔

ضروری کاموں ، خصوصی تقریبات میں شرکت اور دیگر اہم کاموں کے لیے لوگ ایک جگہ سے دوسرے جگہ جانے سے قاصر ہیں۔

اس وقت فوجی کانوائے کے سوائے کوئی بھی گاڑی قومی شاہراہ پر نظر نہیں آرہی ہے۔

واضح رہے حکومت نے سیکورٹی فورسز کی کانوائے کے مد نظر عام ٹریفک کو بند کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلے پر ریاست میں کافی غم وغصہ پایا جارہا ہے۔

Intro: اتوار کے چلتے قومی شاہراہ پر عام ٹریفک بند

Body:سرکار کی جانب سے قومی شہراہ کو دو دن بند رکھنے کے فیصلے کے تناظر میں آج اتوار کو شہراہ پر تمام قسم کے ٹریفک کی آواجاہی بند کیا گیاہے۔ قومی شاہراہ پر پر اس وقت سنا ٹا پس رہا ہے ۔
شہراہ پر اس وقت کسی بھی گاڑی کو چلنے کی اجازت نہیں ہے ۔جس وجہ سے عام لوگوں کو کئی طرح کے مشکلات پیش آرہے ہیں ۔اگرچہ ا تظامیہ نے سیاحوں اور بیماروں کو اتوار اور بدھ کو قومی شاہراہ پر پر چلنے کی۔اجازت دی ہے تاہم عام لوگوں کو کافی دقتوں کا سامنا ہے۔ کیونکہ ضروری ،تعزیت اور دوسرے اہم کاموں کے لیے لوگ ایک جگہ سے دوسرے جگہ نہیں جارہا رہے پیں۔
اس وقت فوجی کانوائے کے سوائے کوئی بھی گاڑی قومی شاہراہ پر نظر نہیں آرہی ہے۔

واضح رہے سرکار نے سیکورٹی فورسز کی کانوائے کے چلتے عام ٹریفک کو بند کا فیصلہ کیا ہے۔وہیں اس فیصلے پر ریاست میں کافی غم وغصہ پایا جارہا ہے۔

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لیے سرینگر سے پرویز الدین کی رپورٹ
Last Updated : Apr 7, 2019, 4:00 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.