ETV Bharat / state

Gulmarg Thar Accident: برفباری کی وجہ سے مہندرا تھار پھسل کر کھائی میں جاگری - گلمرگ کی خبر

گلمرگ سے ایک ویڈیو سماجی رابطہ ویب سائٹ پر خوب وائرل Gulmarg Thar Accident Video Viral ہورہا ہے۔ ویڈیو میں نظر آرہا ہے کہ علاقہ میں بھاری برفباری سے سڑک میں پھسلن پیدا ہونے کی وجہ سے ایک مہندرا تھار گاڑی کھائی میں گر Mahindra Thar Fell Into a Ditch رہی ہے۔

برفباری کی وجہ سے مہندرا تھار پھسل کر کھائی میں جاگری

author img

By

Published : Dec 25, 2021, 3:18 PM IST

کشمیر کے گلمرگ سے ایک خطرناک حادثے کا ویڈیو Gulmarg Thar Accident Video Viral سامنے آیا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک مہندرا تھار گاڑی کیسے سڑک سے پھسل کر کھائی میں گر Mahindra Thar fell into a Ditch جاتی ہے۔

گلمرگ سے ایک ویڈیو سماجی رابطہ ویب سائٹ پر خوب وائرل ہورہا ہے۔ ویڈیو میں نظر آرہا ہے کہ علاقہ میں بھاری برفباری سے سڑک میں پھسلن پیدا ہونے کی وجہ سے ایک مہندرا تھار گاڑی کھائی میں گر رہی ہے۔

یہ پورا معاملہ تھار کے پیچھے چل رہی ایک گاڑی میں سوار شخص نے اپنے موبائل میں ریکارڈ کرلیا ہے اور اب یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہا ہے۔

برفباری کی وجہ سے مہندرا تھار پھسل کر کھائی میں جاگری

پولیس ذرائع کے مطابق یہ دن کا دوسرا حادثہ تھا اور اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے ہوئے حادثے میں چار غیر مقامی سیاح زخمی ہوئے ہیں اور اس وقت زیر علاج ہیں۔ وہیں اس دوسرے حادثے میں تھار میں سوار تمام افراد ٹھیک ہیں، لیکن گاڑی کو کافی نقصان پہنچا ہے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ "برفباری کی وجہ سے سڑکوں پر آمد رفت مُشکِل ہو گئی ہے۔ اس لیے ضلع پولیس نے گاڑی چلاتے وقت احتیاط برتتے ہوئے گاڑی چلائیں۔''

مزید پڑھیں : Ice Skating Video Viral: دل کو دہلانے والا ویڈیو وائرل، حادثہ کا خدشہ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.