ETV Bharat / state

اپنی نوعیت کا پہلا 'انٹیگریٹڈ گریونس ریڈریسل سسٹم' لانچ - integrated grievance redress and monitoring system launched

جموں و کشمیر کے نئے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سرینگر میں جمعہ کو 'جموں و کشمیر انٹیگریٹڈ گریونس ریڈریسل سسٹم' پورٹل لانچ کیا جس کے تحت عام لوگوں کی شکایتیں ان لاین درج ہو گی اور انکا فوری طور ازالہ بھی ہوگا-

جموں و کشمیر کے نئے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

author img

By

Published : Sep 11, 2020, 7:36 PM IST

سرینگر میں ایک تقریب کے دوران اس پورٹل کے متعلق اعلان کرتے ہوئے منوج سنہا نے کہا کہ جموں و کشمیر کے لوگوں کی شکایت ہے کہ یہاں متعلقہ افسران ان سے ملنے کی زہمت نہیں کرتے ہیں-

جموں و کشمیر کے نئے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا
انہوں کہا کہ لوگوں کی شکایتیں موصول ہونے کے بعد 'جموں و کشمیر انٹیگریٹڈ گریونس ریڈریسل سسٹم' پورٹل لانچ کرنے کا فیصلہ لیا جس کے تحت ہر ضلعے میں محکمے اس پورٹل سے منسلک کیے جائیں گے تاکہ انکی تمام شکایتیں ایک ہی پورٹل پر درج ہو اور متعلقہ محکمہ انکا ازالہ فی الوقت کرے-موصوف ایل جی کا مزید کہنا تھا کہ پورٹل پر درج شکایت کا اپڈیٹ شکایت کنندہ افراد کو ملے گا-انہوں نے مزید کہا کہ اس کے علاوہ ہر ضلع میں ڈی سی اور ایس ایس پی ہفتے میں پانچ روز لوگوں کو ضلعی ہیڈکوراٹرز پر ملیں گے تاکہ انکی شکایت درج ہوکر انکا حل کیا جاسکے-انہوں نے ایوش مان بھارت کے طرز پر 'جموں و کشمیر ہیلتھ اسکیم' بھی لانچ کی جس کے تحت جموں کشمیر کی 1.25 لاکھ آبادی کو طبی انشورنس ملے گا-

یہ بھی پڑھیں: ضرورت پڑنے پر فوج کاروائی کے لیے تیار

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.