ETV Bharat / state

سنو بورڈنگ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں - kashmir

سنو بورڈنگ کے کوچ فرحت نائک نے نے کہا کہ کھیلو انڈیا کے تحت شہر آفاق گلمرگ میں میں منعقد ہونے والے سرمائی کھیلوں کو کافی وسعت و فروغ ملے گا جبکہ سیکنگ کے بعد سنو بورڈنگ اور سنو شو کے علاوہ دیگر کھیلوں میں بھی یہاں کے نوجوانوں کو راغب کیا جاسکتا ہے۔

سنو بورڈنگ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں
سنو بورڈنگ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں
author img

By

Published : Mar 8, 2020, 11:57 AM IST

سنو بورڈنگ کے کوچ فرحت نائک نے گلمرگ میں ای ٹی وی بھارت کے نمائندے کے ساتھ ایک خاص بات چیت کے دوران کہا کہ اگرچہ سیکنگ برف میں کھیلی جانے والی دوسری سرمائی کھیلوں کے مقابلے میں کافی مشہور ہے جس میں ہزاروں کی تعداد میں کھلاڑی قومی اور بین الاقوامی سطح پر اپنا نام کما چکے ہیں تاہم سنو بوڑڈنگ میں بہت کم کھیلاڑی موجود ہیں۔

سنو بورڈنگ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں

کوچ کا کہنا تھا کہ اب چونکہ کھیلو انڈیا ونٹر گیمز کا آغاز یہاں ہوچکا ہے اس سے سنو بورڈنگ کھیل کی اور نوجوانوں کی راغب ہونے کا موقع ملے گا جبکہ وہ لوگ بھی اس کھیل سے آشنا ہوں گے جو ابھی تک اسے ناآشنا تھے۔

اگرچہ سنو بورڈنگ کے کوچ فرحت نائک خود بھی اس کھیل میں ملکی سطح پر اپنا نام روشن کرچکے ہیں لیکن انہوں نے اعتراف کیا کہ اس میں نوجوانوں کو راغب کرنے اور تربیت فراہم کرنے کے لیے بہت کچھ کرنے کے ضرورت ہے ۔

وہیں نمائندے کے ساتھ بات چیت کے دوران انہوں نے کہا کہ یہاں اس کھیل کے لیے بنیادی سطح پر سہولیات کی کمی ہیں جن کو دور کرنا بھی وقت کی اہم ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.