ETV Bharat / state

دفعہ370 کی منسوخی، کشمیری طلبا کا کیا کہنا ہے؟ - دفعہ 370 اور دفعہ 35 اے

دفعہ 370 اور دفعہ 35 اے کو ختم کرنے کی سفارش پیش کرنے کے بعد ملک کی دیگر ریاستوں میں زیر تعلیم کشمیری طلبا ڈرے اور سہمے ہوئے نظر آرہے ہیں۔

دفعہ370 کی منسوخی، کشمیری طلبا کا کیا کہنا ہے؟
author img

By

Published : Aug 5, 2019, 3:03 PM IST

اس سلسلے میں ای ٹی وی بھارت نے جامعہ یونیورسٹی کے طلبا سے بات چیت کی۔ اس دوران انہوں نے حکومت کے فیصلے کی مخالفت کی اور کہا کہ 'اس سے بھارت اور جموں و کشمیر کے تعلقات پر اثر پڑے گا۔'

دفعہ370 کی منسوخی، کشمیری طلبا کا کیا کہنا ہے؟
شعبہ سیاست میں زیر تعلیم رافعہ نے کہا کہ :'دفعہ 370 کو ہٹانا غیر آئینی ہے اور اسے ختم کرنے سے جموں و کشمیر کا بھارت سے الحاق کا بھی ختم ہوگا'۔دیکھیے یہ ویڈیو رپورٹ۔۔۔

Intro:Body:Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.