ETV Bharat / state

جموں و کشمیر: کووڈ-19 سے دو اموات

جموں و کشمیر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 کے 65 نئے کیسز پائے گئے ہیں۔

جموں و کشمیر: کووڈ-19 سے دو اموات
جموں و کشمیر: کووڈ-19 سے دو اموات
author img

By

Published : Feb 11, 2021, 10:24 PM IST

جموں و کشمیر میں 65 تازہ کیسز کے ساتھ ہی کورونا متاثرین کی مجموعی تعداد 1 الکھ 25 ہزار 117 ہوگئی ہے۔

حکام نے بتایا کہ پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران اس وائرس کی وجہ سے دو تازہ اموات ہوئیں۔

حکام کے مطابق تازہ کیسز میں سے 15 کا تعلق جموں خطے سے ہے جبکہ 50 کا تعلق کشمیر وادی سے ہے۔

حکام نے بتایا کہ ضلع سرینگر میں سب سے زیادہ 20 کیسز پائے گئے ہیں جس میں باہر سے آئے ہوئے نو مسافر شامل ہیں۔ وہیں آٹھ اضلاع ایسے جہاں کوئی بھی کیس نہیں پایا گیا ہے اس کے علاوہ گیارہ ایسے اضلاع ہیں جہاں 10 سے کم کورونا کیسز پائے گئے ہیں۔

حکام نے بتایا کہ یونین ٹریٹری میں فی الحال 628 فعال کیسز ہیں، جبکہ اب تک ایک لاکھ 22 ہزار 542 مریض صحتیاب ہوچکے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وادی کشمیر میں دو تازہ اموات کی اطلاع ملی ہے ، جس کے ساتھ ہی کورونا سے مرنے والوں کی تعداد 1،947 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.