ETV Bharat / state

خالد جہانگیر، جے اینڈ کے سرویسز سلیکشن بورڈ کے نئے چئیرمین - سیول انتظامیہ میں افسران کے تبادلے

جموں و کشمیر حکومت کی جانب سے سیول انتظامیہ میں افسران کے تبادلے اور تقرریاں عمل میں لائی ہیں۔

سیول انتظامیہ میں افسران کے تبادلے اور تقرریاں

author img

By

Published : Feb 9, 2020, 10:33 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 7:31 PM IST

تازہ حکم نامے کے مطابق ڈپٹی کمشنر گاندربل حشمت علی خان کا تبادلہ کرتے ہوئے انہیں جوائنٹ فائینانشل کمشنر کے عہدہ پر تعینات کیا ہے۔

سیول انتظامیہ میں افسران کے تبادلے اور تقرریاں
سیول انتظامیہ میں افسران کے تبادلے اور تقرریاں

جے اینڈ کے سرویسز سلیکشن بورڈ کے چئیرمین بشیر احمد ڈار کو ڈپٹی کمشنر اننت ناگ مقرر کیا گیا۔

اسی طرح سے خالد جہانگیر، جو فی الوقت ڈپٹی کمشنر اننت ناگ کے عہدے پر فائز تھے، کو جے اینڈ کے سرویسز سلیکشن بورڈ کا نیا چیرمین مقرر کیا ہے۔

اسی طرح جوائنٹ فائینانشل کمشنر راجیندر سنگھ تارا کو ڈپٹی کمشنر کشتواڑ کے عہدہ پر تعینات کیا گیا۔

انگریز سنگھ رانا، جو فی الوقت ڈپٹی کمشنر کشتواڑ کے عہدے پر تعینات تھے، کو تبدیل کر جے اینڈ کے سرویسز سلیکشن بورڈ کا ممبر بنایا گیا ہے۔

شفقت اقبال ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر گاندبل کو ڈپٹی کمشنر گاندربل کے عہدے پر ترقی دی گئی ہے۔

Intro:Body:Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 7:31 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.