ETV Bharat / state

ایل اے ڈبلیو ڈی اے کا نام تبدیل کرکے ایل سی ایم اے رکھا گیا

author img

By

Published : Nov 3, 2021, 6:15 PM IST

Updated : Nov 3, 2021, 6:55 PM IST

لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ کی جانب سے لاوڈا (LAWDA) کا نام بدلنے سے متعلق باضابطہ ایک حکمنامہ جاری کیا گیا ہے۔

لاوڈا (LAWDA) کا نام تبدیل کرکے LCMA رکھا گیا

جموں و کشمیر حکومت نے لیکس اینڈ واٹر ویز ڈیولپمنٹ اتھارٹی (Lakes and Waterways Development Authority, LAWDA) کا نام تبدیل کر کے جموں و کشمیر لیک کنزرویشن اینڈ منیجمنٹ اتھارٹی Lake Conservation and Management Authority)) یعنی LCMA رکھا ہے۔

اس ضمن میں بدھ کو لیفٹیننٹ گورنر انتظامیہ کی جانب سے باضابطہ ایک حکمنامہ جاری کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: سرینگر - شارجہ پرواز: پاکستان نے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی

حکمنامہ میں کہا گیا ہے کہ سیکشن 3 کی ذیلی دفعہ ( 1) جموں و کشمیر ڈیولپمنٹ ایکٹ 1970 کے تحت متعلقہ محکمہ کا نام تبدیل کیا گیا ہے۔ ایس آر او 109 کے تحت جموں وکشمیر لیکس اینڈ واٹر ویز ڈیولپمنٹ اتھارٹی کے بدلے اب یہ محکمہ جموں و کشمیر لیک کنزرویشن اینڈ منیجمنٹ کہلایا جائے گا۔

Last Updated : Nov 3, 2021, 6:55 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.