ETV Bharat / state

Amarnath Yatra Security Meeting: آئی جی پی کشمیر کا دورہ اننت ناگ، سالانہ امرناتھ یاترا کے لیے میٹنگ - igp kashmir vijay kumar amarnath yatra security meeting

کشمیر کے آئی جی پی وجے کمار نے آج جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر موصوف نے سالانہ امرناتھ یاترا کے سلسلے میں سکیورٹی میٹنگ کی صدارت کی۔ Amarnath Yatra Security Meeting

IGP Kashmir chairs security meeting on Amarnath Yatra
آئی جی پی کشمیر کا دورہ اننت ناگ، سالانہ امرناتھ یاترا کے لیے میٹنگ منعقد کی
author img

By

Published : May 20, 2022, 7:31 PM IST

سرینگر: انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی پی) کشمیر زون وجے کمار نے جمعہ کو جنوبی کشمیر کا دورہ کیا اور سالانہ امرناتھ یاترا 2022 کی سکیورٹی کی تیاری کے سلسلے میں اننت ناگ میں ایک میٹنگ کی صدارت کی۔ پولیس کے ایک سینیئر آفیسر کے مطابق ڈی آئی جی جنوبی کشمیر رینج عبدالجبار، ایس ایس پی اننت ناگ، کولگام اور اونتی پورہ نے میٹنگ میں شرکت کی۔انہوں نے کہا کہ مختلف قسم کے خطرات خاص طور پر یاتریوں کے قافلے پر حملے، ڈرون حملے اور سٹکی بموں کے خطرات اور مناسب سکیورٹی ردعمل پر تفصیل سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ IGP Kashmir Chairs Amarnath Yatra Security Meeting

مزید پڑھیں:

اُن کا مزید کہنا تھا کہ "مخصوص انٹیلی جنس رپورٹس حاصل کرنے اور یاترا کے تمام راستوں پر عسکری مخالف آپریشن کرنے پر زیادہ توجہ دی گئی۔ میٹنگ کے آغاز میں ایس ایس پی اننت ناگ نے سالانہ امرناتھ یاترا کے لیے مجوزہ حفاظتی اقدامات کے بارے میں تفصیلی پریزنٹیشن پیش کی۔ پریزنٹیشن میں سکیورٹی کے مختلف پہلو شامل تھے مثلاً مجوزہ تعیناتی، کیمپ سیکورٹی کے انتظامات، جدید/تکنیکی آلات کا استعمال، ڈیزاسٹر مینجمنٹ کی تیاری، سمیت مختلف معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وہیں آئی جی پی کشمیر نے افسران پر زور دیا کہ وہ سی سی ٹی وی، ڈرون سمیت جدید حفاظتی آلات/ٹیکنالوجی کا خاطر خواہ استعمال کریں۔ واضح رہے کہ کہ روان برس امرناتھ یاترا سالانہ امرناتھ یاترا اس سال 30 جون سے شروع ہوگی اور 11 اگست کو ختم ہوگی۔ اس بار حکام کی کانب سے بھاری یاترا کی متوقع ہیں۔ Amarnath Yatra Security Meeting

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.