ETV Bharat / state

جے کے ہائی کورٹ نے سبھی عدالتوں میں ورچوئل ہیئرنگ کا آرڈرجاری کیا

حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ رواں ماہ کی 18 تاریخ تک جموں و کشمیر اور لداخ کی تمام عدالتوں میں سماعت آن لائن یعنی ورچوئل طریقے سے کے جائیں گی۔ اس دوران عدالت میں آنے کی اجازت نہیں ہوگی'۔

آرڈر
آرڈر
author img

By

Published : Apr 5, 2021, 10:35 PM IST

مرکز کے زیرِ انتظام جموں و کشمیر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے مثبت معاملوں میں تیزی سے اضافے کے پيش نظر جموں و کشمیر ہائی کورٹ نے پیر کے روز خطے کی تمام عدالتوں میں سماعت آن لائن کرنے کا حکم نامہ جاری کیا ہے۔

جموں و کشمیر ہائی کورٹ کے رجسٹرار جنرل کی جانب سے جاری کیے گئے حکم نامے کے مطابق 'پورے ملک اور خاص طور پر مرکز کے زیر انتظام لداخ اور جموں و کشمیر میں عالمی وبا کورونا وائرس کے مثبت معاملات میں اچانک اضافے کے پیش نظر رواں برس فروری مہینے کی تین تاریخ کو خطے کی تمام عدالتوں میں فیزیکل سماعت کی بحالی کے حوالے سے جاری کیے گئی حکمنامے کو التوا میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے'۔

آرڈر
آرڈر
آرڈر
آرڈر
آرڈر
آرڈر
آرڈر
آرڈر

حکم نامے میں مزید کہا گیا ہے 'رواں ماہ کی 18 تاریخ تک جموں و کشمیر اور لداخ کی تمام عدالتوں میں سماعت آنلائن یعنی ورچوئل طریقے سے کے جائیں گی۔ اس دوران عدالت میں آنے کی اجازت نہیں ہوگی'۔

یہ بھی پڑھیے
دنیا کے سب سے اونچے 'چناب ریلوے برج' کا کام مکمل

واضح رہے کہ پیر کے روز جموں و کشمیر میں کورونا وائرس کے 442 مثبت معاملے سامنے آئے ہیں۔ جن میں سے 280 معاملے صوبے کشمیر سے ہیں جبکہ 162 معاملے صوبے جموں سے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.