ETV Bharat / state

Grenade Attack on CRPF camp In Srinagar سرینگر میں سی آر پی ایف کیمپ پر گرینڈ حملہ، شہری زخمی

author img

By

Published : Jan 1, 2023, 8:45 PM IST

Updated : Jan 1, 2023, 10:19 PM IST

نامعلوم عسکریت پسندوں نے مرزا کام چوک میں قائم سی آر پی ایف بنکر پر گرینڈ پھینکا جو بنکر کے قریب پٹھا جس کی وجہ سے ایک عام شہری زخمی ہوا ہے۔زخمی کی شناخت سمیر احمد ملا ولد منظور احمد ملا کے بطور ہوئی ہے۔A grenade was thrown at the CRPF bunker

گرینڈ حملہ
گرینڈ حملہ

سری نگر : جموں وکشمیر کے گرمائی دارلخلافہ سری نگر کے ایم کے چوک حول علاقے میں اتوار کی شام عسکریت پسندوں نے سی آر پی ایف گاڑی پر گرینیڈ داغا جو نشانہ چوک جانے کے نتیجے میں شاہراہ پر زور دار دھماکہ کے ساتھ پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک عا م شہری زخمی ہوا۔Civilians Injured in Grenade attack

معلوم ہوا ہے کہ سیکورٹی فورسز نے آس پاس علاقوں کو محاصرے میں لے کر حملہ آوروں کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی۔

اطلاعات کے مطابق پائین شہر کے بھیڑ بھاڑ والے علاقے ایم کے چوک حول میں اتوار کی شام عسکریت پسندوں نے سی آر پی ایف گاڑی پر گرینیڈ پھینکا جو نشانہ چوک جانے کے نتیجے میں شاہراہ پر زور دار دھماکہ کے ساتھ پھٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک عام شہری جس کی شناخت سمیر احمد ملہ ولد منظور احمد ساکن حبک کے بطور ہوئی معمولی طورپر زخمی ہوا۔

ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے آس پاس علاقوں کو محاصرے میں لے کر حملہ آوروں کی بڑے پیمانے پر تلاش شروع کی۔

سری نگر پولیس نے ٹویٹ کے ذریعے جانکاری فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ شہر خاص کے بھیڑ بھاڑ والے علاقے حول چوک میں ملی ٹینٹوں نے 28 بٹالین سی آر پی ایف گاڑی پر گرینیڈ سے حملہ کرنا چاہا تاہم نشانہ چوک جانے کے نتیجے میں گرینیڈ شاہراہ پر زور دار دھماکہ کے ساتھ پھٹ گیا۔

انہوں نے کہاکہ گرینیڈ کے اس حملے میں ایک مقامی نوجوان معمولی طورپر زخمی ہوا۔

اُن کے مطابق سیکورٹی فورسز نے آس پاس علاقوں کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔

مزید پڑھیں:Grenade Attack in Srinagar: سرینگر گرینڈ حملے میں شہری، پولیس اہلکار زخمی

Last Updated : Jan 1, 2023, 10:19 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.