ETV Bharat / state

سرینگر: تین ماہ بعد باغات کھول دیے گئے

author img

By

Published : Jul 7, 2021, 8:54 PM IST

اسی اثناء میں پہلے دن ہی لوگوں کا رش باغوں میں دیکھنے کو ملا۔ لوگ اپنے بچوں کے ساتھ باغ میں نظر آئے۔ باغ میں داخل ہونے سے پہلے لوگوں کی تھرمل اسکریننگ کی گئی۔

Gardens Reopen
باغات کھول دیے گئے

مرکز کے زیر انتظام جموں و کشمیر دارالحکومت سرینگر میں جہاں عالمی وبا کورونا وائرس کے مثبت کیسز میں کمی ہو رہی ہے وہیں ضلع انتظامیہ نے سرینگر میں آج سے تمام باغات عوام کے لیے کھولنے کا اعلان کیا ہے۔

باغات کھول دیے گئے

لوگوں کو کسی بھی باغ میں جانے سے پہلے کووڈ گائیڈ لائنز پر عمل کرنا ہوگا۔ اس دوران ماسک پہننا بھی لازم قرار دیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کشمیری اداکار ثاقب وانی سے ایک ملاقات

پہلے دن ہی لوگوں کا رش باغوں میں دیکھنے کو ملا۔ لوگ اپنے بچوں کے ساتھ باغ میں نظر آئے۔ باغ میں داخل ہونے سے پہلے لوگوں کی تھرمل اسکریننگ کی گئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.