ETV Bharat / state

Fire at CRPF Camp سی آر پی ایف کیمپ میں آتشزدگی - سی آر پی ایف کیمپ میں آگ

سرینگر کے اندرا نگر میں واقع 73 بی این سی آر پی ایف کیمپ کی اوپری منزل پر آگ لگی جس کے سبب کیمپ کی اوپری منزل کو کافی نقصان ہوا ہے۔ CRPF Camp Caught Fire

Fire at CRPF Camp
سی آر پی ایف کیمپ میں آتشزدگی
author img

By

Published : Dec 13, 2022, 11:55 AM IST

سرینگر: جموں و کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کے اندرا نگر علاقے میں آج صبح پیش آنے والے آتشزدگی واقعہ میں سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف) کے ایک کیمپ اور ایک ٹین شیڈ کو جزوی طور پر نقصان پہنچا ہے۔ پولیس کے مطابق آج صبح اندرا نگر میں واقع 73 بی این سی آر پی ایف کیمپ کی اوپری منزل پر آگ لگی تھی۔ ان کا کہنا تھا کہ آگ پر بروقت قابو پالیا گیا تاہم اس حادثے میں کیمپ کی اوپری منزل مکمل طور پر تباہ ہوگئی جب کہ ایک ٹین شیڈ کو بھی نقصان پہنچا۔ Fire Incident in Srinagar

دریں اثناء پولیس نے واقعہ کا نوٹس لے لیا ہے۔ فی الحال آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.